17/08/2026
قابلِ فخر لمحہ
کیپٹن عرفان شہید سکول سسٹم کے تمام طلباء نے بورڈ امتحان میں A1 گریڈ حاصل کر کے سب کے دل جیت لیے۔
اسی شاندار کامیابی کی خوشی میں طلباء کے اعزاز میں ایک جشن تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
ہمیں اپنے بچوں پر فخر ہے