18/01/2026
This is the official TikTok account of Udhyana Model School & College. Follow us for updates events and learning moments.
UDHYANA MODEL SCHOOL & COLLEGE on TikTok
.model.sch 0 Followers, 0 Following, 0 Likes - Watch awesome short videos created by UDHYANA MODEL SCHOOL & COLLEGE
31/12/2025
HUGE congratulations to our students on an INCREDIBLE performance in the BISE annual II exam, 2025 💥🎉 Your hard work, dedication, and perseverance have truly paid off! 🙌 Keep shining and reaching for the stars! 🌟
14/12/2025
Embracing Nature's Beauty and Knowledge!
Students of Udhyana Model School and College are having a blast on their study tour to Malam Jabba! Classes 8, 9, and 10 are exploring the beautiful hills and having fun.
UDHYANA likes to take kids on trips like this to help them learn beyond the classroom.
04/12/2025
انا لله و انا الیه راجعون
اُدھیانہ ماڈل سکول اینڈ کالج کے سابق پرنسپل محترم ساجد علی خان ایڈوکیٹ کے والد محترم جناب سردار علی خان بابو صاحب بقضائے الٰہی وفات پا گئے ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات بعد از نماز عشاء سیدو بابا مسجد میں ادا کی جائے گی ۔
خداوند متعال انہیں غریقِ رحمت کریں اور انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں
آمین ثم آمین
21/11/2025
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اودھیانہ ماڈل سکول اینڈ کالج کے معزز سینیئر ٹیچر جناب فیاض احمد صاحب کی والدہ ماجدہ آج وفات پا گئی ہیں۔
مرحومہ کا نمازِ جنازہ آج بروز جمعہ، نمازِ جمعہ کے فوراً بعد 1:30 بجے سیدو بابا مسجد، سیدو شریف میں ادا کیا جائے گا۔
اودھیانہ ماڈل سکول اینڈ کالج کا پورا اسٹاف اور تمام طلباء و طالبات اس دکھ کی گھڑی میں جناب فیاض احمد صاحب کے ساتھ دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
تمام اساتذہ، والدین اور طلبہ (لڑکے) سے گزارش ہے کہ مرحومہ کی مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے نمازِ جنازہ میں شرکت ضرور فرمائیں۔
اے اللہ! مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرما، ان کی مغفرت فرما، قبر کو کشادہ اور منور فرما، اور انہیں جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرما۔ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرما۔ آمین۔
08/11/2025
اودھیانہ ماڈل سکول اینڈ کالج کی باصلاحیت طالبہ منیبہ گل دختر میاں خلیل اللّٰہ نے MDCAT ٹیسٹ میں 92.17 ایگریگیٹ حاصل کر کے ادارے کا نام فخر سے روشن کیا۔
اس نمایاں کامیابی پر ادارے کے پرنسپل نے طالبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اُسے نقد انعام سے نوازا۔
اساتذہ اور انتظامیہ نے بھی منیبہ گل کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور دعا کی کہ وہ مستقبل میں بھی اسی جذبے اور محنت سے کامیابیوں کی نئی منزلیں طے کرے۔
03/11/2025
*اودھیانہ ماڈل سکول اینڈ کالج کے ہونہار طالب علم حماد خان ولد طلا محمد نے MDCAT ٹیسٹ میں 173 نمبر حاصل کر کے ادارے کا نام فخر سے بلند کیا۔*
اس شاندار کامیابی پر ادارے کے پرنسپل نے طالب علم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اُسے سرٹیفکیٹ اور نقد انعام سے نوازا۔
اس موقع پر اساتذہ اور انتظامیہ نے بھی حماد خان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور اس کی مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا