Empowered girls make fearless players and unstoppable winners.
Under HED ZONAL ATHLETICS, Students of GPGGC SAIDU SHARIF SWAT performed really well✌️
Sonehri: 1st in Discus throw
Sonehri: 2nd position javelin throw
Nayab: 3rd shot put throw
Frayal: 3rd position Discus throw
Laiba Ahmad: 3rd position long jump and race.
Government Post Graduate Girls College Saidu Sharif Swat
Official FB page of GPGGC Saidu Sharif Swat
13/12/2025
We’re proud to share that our recent festival (entrepreneurship and Fiq-Al-Maliyat FESTIVAL) on 8th December 2025, has been featured in various newspapers!
The coverage highlights the efforts, spirit, and success of the event arranged at GPGGC Saidu Sharif Swat.
Uploading newspaper clippings here as a memory of this beautiful milestone and a token of appreciation for everyone involved.
11/12/2025
Entrepreneurship and Fiq-Al-Maliyat FESTIVAL at GPGGC SAIDU SHARIF SWAT 🎊
10/12/2025
براہ کرم ،ہما ری پوسٹیں آ گاہی کیلئے اپنے دوست احباب کے ساتھ ایک بار ضر ور شئیر کیجئے ۔www.dailyhumawam.com
10/12/2025
Interview for hiring staff in GPGGC SAIDU SHARIF SWAT...
09/12/2025
سوات(بیورورپورٹ) پوسٹ گریجوایٹ گرلز کالج سیدو شریف میں انٹرپرینیورشپ اور فقہ الماليات فیسٹیول منعقد ہوا، جس میں 200 سے زائد طالبات نے شرکت کرتے ہوئے اپنی کاروباری اور تخلیقی صلاحیتوں کا عملی مظاہرہ کیا۔ فیسٹیول ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے نظرِثانی شدہ نصاب کے تحت منعقد کیا گیا، جس کا مقصد طالبات کو نظریاتی تعلیم کے ساتھ عملی تجربہ فراہم کرنا تھا۔
کالج انتظامیہ کے مطابق فیسٹیول کو ایک حقیقی مارکیٹ کا ماحول دیا گیا، جہاں طالبات نے ہاتھ سے تیار کردہ مصنوعات، دستکاریاں، فوڈ اسٹالز، ثقافتی اشیا اور دیگر تخلیقی کام پیش کیے، جنہیں خواتین وزیٹرز نے بے حد سراہا۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ یہ سرگرمی طالبات کے لیے محض ایک اسائنمنٹ نہیں بلکہ عملی دنیا کا حقیقی تجربہ فراہم کرنے کا ذریعہ تھی۔
تقریب کی منتظم اور ایسوسی ایٹ پروفیسر فرزانہ نے بتایا کہ نظرِثانی شدہ نصاب کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ طالبات کو کاروبار کی عملی تربیت دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ طالبات کی جانب سے پیش کردہ مصنوعات کا معیار ان کی محنت، مہارت اور پیشہ ورانہ دلچسپی کا واضح ثبوت تھا۔ ان کے مطابق اس طرح کی سرگرمیاں طالبات میں خود اعتمادی بڑھاتی ہیں اور انہیں گریجویشن کے بعد معاشی طور پر فعال بننے میں مدد دیتی ہیں۔
فیسٹیول میں شریک مختلف شعبہ جات کی طالبات نے ہاتھ سے تیار کردہ زیورات، شالیں، کاسمیٹکس، سجاوٹی اشیا، دستکاریاں اور گھریلو کھانوں کے اسٹالز لگائے۔ بی ایس ریاضی کی طالبہ اروج اختر نے بتایا کہ عملی تربیت خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے نہایت اہم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس فیسٹیول نے انہیں کاروبار چلانے، قیمتوں کے تعین، ٹیم ورک اور گاہکوں سے معاملات طے کرنے کا حقیقی تجربہ دیا۔
اسی طرح بی ایس اسلامیات کی طالبہ نائلہ نے بتایا کہ فقہ الماليات کے نصاب میں عملی معاشیات، اخلاقی تجارت اور مارکیٹ کی حکمت عملیوں کی تربیت دی جاتی ہے، جس کے بعد طالبات اپنی مصنوعات پیش کرتی ہیں۔ ان کے مطابق ان کا اسٹال آمدنی کے لحاظ سے کامیاب رہا جو اس نصاب کی افادیت کو ظاہر کرتا ہے۔
فیسٹیول میں ضلع بھر سے خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور طالبات کی تخلیقی صلاحیتوں، جدت اور اعتماد کو سراہا۔ وزیٹر سعدیہ خان نے کہا کہ ہمارا تعلیمی نظام عمومی طور پر نظریاتی تعلیم تک محدود ہے، تاہم یہ فیسٹیول اس بات کا ثبوت ہے کہ مقامی طالبات عملی میدان میں بھی مہارت اور وژن رکھتی ہیں۔
**آخر میں** شرکاء نے مطالبہ کیا کہ خواتین کی معاشی خود مختاری، کاروباری سوچ اور عملی مہارتوں کو فروغ دینے کے لیے اس طرز کے فیسٹیولز کا باقاعدہ انعقاد کیا جائے، تاکہ وہ نہ صرف اپنے خاندان بلکہ مقامی معیشت میں بھی مؤثر کردار ادا کر سکیں۔
09/12/2025
سوات: گرلز پوسٹ گریجوایٹ کالج سیدو شریف میں انٹرپرینیورشپ و فقہ الماليات فیسٹیول کا انعقاد، جس میں 200 سے زائد طالبات** نے حصہ لیا۔ طالبات نے ہاتھ سے تیار کردہ مصنوعات، فوڈ اسٹالز اور ثقافتی اشیا پیش کرکے اپنی کاروباری مہارتوں کا عملی مظاہرہ کیا۔
انتظامیہ کے مطابق فیسٹیول کا مقصد طالبات کو عملی تربیت فراہم کرنا تھا۔
طالبات کا کہنا تھا کہ اس سرگرمی نے انہیں کاروبار، قیمتوں کے تعین، ٹیم ورک اور گاہکوں سے ڈیل کرنے کا حقیقی تجربہ دیا۔
وزیٹرز نے طالبات کی تخلیقی صلاحیتوں اور محنت کو سراہتے ہوئے ایسے پروگرامز کے باقاعدہ انعقاد کا مطالبہ کیا۔
09/12/2025
INITIAL MERIT LISTS FOR HIRING STAFF!
The initial merit list for Flexible Hiring for different subjects at Government Post Graduate Girls College Saidu sharif swat has been uploaded.
Candidates having any queries or objections regarding the merit list are advised to submit their concerns in written form to the Principal’s Office on or before 10th December 2025, by 12:00 PM.
After the scrutiny of queries/objections, the shortlisted candidates will be notified accordingly. As per policy, five (05) candidates will be shortlisted for each post.
We are proud to share our victory once again in Today's HED Zonal Sports Competition Netball Game.
GPGGDC Saidu Sharif Swat stood the WINNER🏆
Heartfelt congratulations to our outstanding team, whose performance truly reflected the Principal’s unwavering vision of seeing her college rise as the champion. Special appreciation goes to Miss Zamarud and Miss Shagufta for their tireless dedication and coaching spirit.
WITH LOVE, YOU ARE WELCOME 🤗🎊
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
College Colony
Saidu Sharif
19200
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 15:00 |
| Tuesday | 09:00 - 15:00 |
| Wednesday | 09:00 - 15:00 |
| Thursday | 09:00 - 15:00 |
| Friday | 09:00 - 15:00 |
| Saturday | 09:00 - 15:00 |