16/04/2025
SAIF UL MURTAZA
SAIF UL MURTAZA means Sword of Hazrat Ali (RA) (AS) OUR STORY
We a Team of like minded people, who believe in passions & dreams.
To deliver better Humans to the society, To help & facilitate people in becoming self reliant
INTRODUCTION
A company established with the purpose of providing standard products and economical services to national, international, multi-national, government, non-government, profit, non profit Organization/Companies/Associations and individuals either incorporated or non incorporated. Worki
16/04/2025
19/04/2024
Pakistan Education System
محبّتِ اہلبیت واجب سمجھتا ہوں!
ترمذی شریف کی حدیث ہے نبی کریمﷺ نے فرمایا ہے میں آپ میں دو چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں اگر انکو تھامے رکھوگے تو کھبی گمراہ نہیں ہوں گے ”ایک قرآن کریم دوسری چیز اپنا اہلبیت“
انکے تذکروں کو زندہ کرنا حقوق واجبہ میں سے ہے،مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ امت عملاََ اس حدیث کو بھول گٸی ہے اور اہلبیت کے مبارک تذکروں کو فراموش کر بیٹھی،اس بھولے سبق کی یاد دہانی کے لیے امامِ شافعیؒ کے اشعار بہت اہمیت کے حامل ہیں۔
انّی اُحبّ بنی النبی المصطفیﷺ و اعدہ من واجبات فراٸضی
إِن کان رفضاََ حبُّ آلِ مُحَمَّد ﷺ فلیشھد الثقلان إِنی رافضی
ترجمہ: میں نبی مصطفیﷺ اولاد سے محبت کرتا ہوں اور اسکو واجبات دین میں سے سمجھتا ہوں اگر محبت اہلبیت کا نام رافضیت ہے تو جن و انس گواہ رہے میں رافضی ہوں۔
آل النبی ذریعتی وھمو الیہ وسیلتی
ارجو بھم اعطی غداََ بیدی الیمین صحیفتی
ترجمہ:آلِ رسولﷺ کی محبت میرا زریعہ نجات ہے،وہی حضرات اللهﷻ کے حضور میں میرا وسیلہ ہے،میں امید کرتا ہوں کہ کل قیامت کے دن انہی کے وسیلہ سے میرا نامہ اعمال مجھے داہنے ہاتھ میں دیا جاٸے گا،
یا آل بیت رسول اللہﷺ حبکم فرض من اللہ فی القرآن انزلہ
یکفیکم من عظیم الفخر انکم لم یصل علیکم لاصلاة لہ
ترجمہ:اے اہل بیت! تم سے محبت رکھنا اللہﷻ کی طرف سے ہم پر فرض ہے،یہ حکم اس نے قرآن کریم میں نازل فرمایا ہے،
تمہارے عظیم المرتب ہونے کے لیے اتنا کافی ہے جو تم پر درود نہ پڑھے اسکی نماز مکمل نہیں ہوتی۔🙏
Covid 19 & Vaccination prediction ....
14/08/2021
ایسے بنا تھا پاکستان ۔۔۔۔
About Al Aqsa, Holy Site in Islam
10/05/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Sahiwala
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |