19/05/2026
محترم والدین!
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل بروز بدھ، 20 مئی 2026ء کو بچوں کی والدہ اسکول تشریف لائیں اور علیحدہ علیحدہ ٹیچرز سے ملاقات کریں۔ نیز بچوں کے چھٹیوں کے کام، سمر ویکیشن ورک اور دیگر ہوم ورک کے حوالے سے مکمل رہنمائی حاصل کریں اور ٹیچرز کے ساتھ اچھی طرح ڈسکس کر لیں تاکہ بچوں کی پڑھائی متاثر نہ ہو۔
شکریہ
*Regards!*
*AL Akbar Islamic science secondary school*
#0307 0307 8455527