01/10/2026
🌸 جمعہ مبارک 🌸
🤲 اے اللہ! اس بابرکت جمعہ کے صدقے ہماری تمام جائز دعائیں قبول فرما، ہمارے گھروں میں سکون، رزق میں برکت، زندگی میں آسانیاں اور دلوں میں ایمان کی روشنی عطا فرما۔
یا اللہ! ہماری پریشانیاں دور فرما، گناہوں کو معاف فرما اور ہمیں صحت، سلامتی اور خوشیوں سے نواز۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲
🌹 جمعہ مبارک 🌹