18/09/2026
امام مسجد کے گھر بچے کی پیدائش ہوئی
آپریشن کے اخراجات کے لیے پیسے کم تھے مسجد کی انتظامیہ سے 10 ہزار ادھار لیا اور 5 ماہ تک اپنے تنخواہ میں سے 2 ہزار ماہانہ کٹوتی کرواتا رہا
انتظامیہ کے کسی ایک فرد کو بھی شرم نہ آئی