زندگی بدل دینے والے الفاظ

زندگی بدل دینے والے الفاظ یہ پیج ایسے الفاظ پر مشتمل ہے جو آپ کی سوچ کو بدل دیں، دل کو جگائیں اور روح کو اللہ کے قریب کر دیں

16/07/2026

ہمارے گھروں میں محبت کی کمی نہیں ہوتی، صرف اچھی گفتگو کی کمی ہوتی ہے۔

ہم ایک دوسرے کے ساتھ بول چال صحیح کر لیں، تو ہمارے بہت سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔

15/07/2026

آپ کی قدر لوگوں کی رائے سے کم یا زیادہ نہیں ہوتی۔

جو شخص اپنی خوبیوں، اپنی محنت اور اپنی نیت کو جانتا ہے، وہ دوسروں کی منظوری کا محتاج نہیں رہتا۔

جتنا زیادہ ہم دوسروں سے توقعات باندھتے ہیں، اتنا ہی زیادہ دل ٹوٹنے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔

اور جتنا زیادہ ہم اپنی قدر خود پہچانتے ہیں، اتنا ہی زیادہ سکون نصیب ہوتا ہے۔

اس لیے آج رات خود پر ایک احسان کرو۔۔

لوگوں کے رویّوں کو دل پر نہ لو۔
اپنی فکریں اللہ کے سپرد کرو۔۔

چل سو جاو شاباش 😊

Address

Sahiwal
Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زندگی بدل دینے والے الفاظ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share