25/06/2026
درود پاک پڑھیں محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور شہداء کربلا کو سلام پیش کریں
F-2-14/15 pcp REGISTRATION NUMBER WITH PHARMACY COUNCIL OF PAKISTAN
Nursing Council Islamabad
Punjab Medical Faculty
25/06/2026
درود پاک پڑھیں محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر اور شہداء کربلا کو سلام پیش کریں
25/06/2026
یومِ عاشورہ کے تاریخی اور مقدس موقع پر انسانیت اور سچائی کے لیے دی جانے والی لازوال قربانیوں کو ہمارا سلام۔
اللّٰہ پاک ہمیں صبر اور ایمان کی راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
ڈاکٹر آف فارمیسی چوتھےسال کے طلباء حمل میں محفوظ ادویات کی آگاہی پیغام دیتے ہوئے
احسان کالج یونیورسٹی کیمپس ساہیوال کے طلباء و طالبات نمایاں رزلٹ اور پنجاب بھر میں پوزیشنیں لیتے ہیں
Quality Education with Economical fee package
Contact 0300 9692432.
Ehsan College of Health Sciences ,multan G.T Road 134/ 9-L PULL Sahiwal.
صرف رٹا لگانے والی تعلیم کا کوئی فائدہ نہیں۔
جب آپ عملی میدان میں قدم رکھتے ہیں تو اصل پہچان عملی مہارت، درست پروسیجر اور پروفیشنل ٹریننگ سے ہوتی ہے۔
میڈیکل فیلڈ میں کامیابی کے لیے تھیوری کے ساتھ پریکٹیکل نالج لازمی ہے۔
احسان کالج میں تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں، بلکہ آپ کو فیلڈ کے مطابق تیار کیا جاتا ہے۔
24/06/2026
ہیلتھ کیئر سیکٹر میں فوری اور یقینی انٹری! 🩺💼
احسان کالج آف ہیلتھ سائنسز میں 2 سالہ ڈسپنسر ڈپلومہ کورس (اہلیت: میٹرک سائنس) کے لیے داخلے تیزی سے جاری ہیں۔ کم وقت میں
بہترین طبی مہارتیں حاصل کریں اور ہسپتالوں یا کلینکس میں اپنا کیریئر شروع کریں۔
سیٹیں محدود ہیں، آج ہی رابطہ کریں!
📍 Address: Canal Campus, Multan G.T. Road, Sahiwal
📞 Phone:
0300-9692432
0321-6900586
کامیابی انسان کے اندر انرجی پر منحصر ہے
More info contact 0300-9692432 ゚
23/06/2026
میڈیکل کے شعبے میں اپنا شاندار مستقبل بنائیں اور میڈیکل کے شعبے میں اپنا شاندار مستقبل بنائیں اور خود مختار بنیں!
احسان کالج آف ہیلتھ سائنسز، ساہیوال میں فارمیسی ٹیکنیشن (بی کیٹیگری) ڈپلومہ کورس میں داخلے جاری ہیں۔ میٹرک سائنس کے بعد یہ آپ کے لیے اپنا میڈیکل سٹور کھولنے، فارمیسی لائسنس حاصل کرنے اور اپنا کاروبار شروع کرنے کا ایک سنہری موقع ہے!
محدود نشستیں!
آج ہی رابطہ کریں اور اپنی سیٹ پکی کریں۔
مدت کورس: 2 سالہ ڈپلومہ
اہلیت: میٹرک (سائنس
📍Location: Canal Campus Multan G.T Road, Sahiwal
📞 Contact Us:
0300-9692432 / 0321-6900586
ہمارے طلباء تیھوری کے ساتھ دوائیاں بننے کا عمل بھی سیکھتے ہیں۔
Medicine manufacturing plant visited by Doctor of Pharmacy 4th year Students of ECHS Sahiwal Campus.
゚
مناسب فیس میں کوالٹی ایجوکیشن !