28/09/2024
*بھارت نے ہائی وے کا نام `عبدالستار ایدھی` کے نام کر دیا*
*اور ہمارے ہاں نصابی کُتب میں `ض` سے `"ضعیف"` میں اس فرشتہ نما انسان کی تصویر ہوتی ھے*
It's a platform for Teachers and Students for all kind of educational updates Stay Tuned.
28/09/2024
*بھارت نے ہائی وے کا نام `عبدالستار ایدھی` کے نام کر دیا*
*اور ہمارے ہاں نصابی کُتب میں `ض` سے `"ضعیف"` میں اس فرشتہ نما انسان کی تصویر ہوتی ھے*
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Muhammad Waqas, Collge Studnt, MrsZohaib Jutt
ایم ڈی کیٹ رزلٹ کے ٹاپ 38 میں %69 میل ہیں جبکہ ان میں سے %42 سرکاری اداروں سے
یہ وہی سرکاری سکولز کے بچے ہیں جنکا امتحانی ہالوں میں کوئی نہیں ہوتا.
تمام سرکاری ملازمین کو مبارک ہو
26/09/2024
ایک ایکڑ بھنگ ایک ایکڑ جنگل کے مقابلے میں 25 فیصد زیادہ آکسیجن پیدا کرتا ہے اور تقریباً دوگنا سیلولوز فراہم کرتا ہے۔
ایک ایکڑ بھنگ 6 ماہ میں اگتا ہے، جبکہ ایک جنگل کو کاٹنے سے پہلے دہائیوں تک بڑھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
بھنگ کے کاغذ بنانے سے ہم ہر سال لاکھوں ہیکٹر جنگلات کو بچا سکتے ہیں۔
بھنگ کو ٹیکسٹائل کی پیداوار، تعمیرات اور یہاں تک کہ بائیو فیول کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔
یا اللہ مجبور لوگوں کی مجبوریاں ختم کردے اپنی رحمت کے صدقے ہر گھر میں خوشیوں کی بارش عطا کردے آمین 🤲
جن کے آرڈرز پر QR کوڈ نہیں آ رہے تھے سس ایپ اپڈیٹ کر کے آرڈر دیکھیں۔شکریہ
ماں باپ کے بعد اگر کوئی سب سے زیادہ دُعائیں دیتا ہے تو وہ رشتہ بہنوں کا ہوتا ہے اللّٰہ پاک سب بہنوں کو سلامت رکھے آمین
کیا ایم ڈی کیٹ کا پیپر لیک تھا؟
کل پورے پنجاب میں MDCAT 2024 منعقد ہو رہا ہے
ﷲ تعالیٰ سے دعا ہے کہ تمام سٹوڈنٹس کوکامیابی عطاء فرماۓ اوران کی جائزخواہشات کو پورا کرے
آمین
پاکستان میں "بھکاری انڈسٹری" 32 ارب روپے روزانہ کا کماتی ہے
(ڈان رپورٹ)
بہت سکوپ ہے بھائی 🤣🤣
17/09/2024
🐍 انڈیا میں افسروں نے کسانوں سے رشوت مانگی.
کسان بوریوں میں 40 سانپ ڈال کر لے آئے. اور دفتر میں رکھ کر باھر سے تالا لگا دیا.
جب سانپ نکل کر پھنکارنے لگے تو افسر میزوں پر چڑھ کر معافیاں مانگنے لگے اور کسانوں کا کام کرنے کا وعدہ کیا تو دروازہ کھولا گیا۔
کیا خیال ہے، جو بھی رشوت مانگے تو کیا اس کے ساتھ یہی کرنا چاہیئے؟