26/12/2025
BISE Sahiwal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BISE Sahiwal, Educational consultant, Freed Town, Near Sahiwal University, Sahiwal, Sahiwal.
26/12/2025
24/12/2025
کمشنر ساہیوال/ چیئرمین بورڈ ڈاکٹر آصف طفیل صاحب کی زیرصدارت ساہیوال بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کی فنانس کمیٹی کا اجلاس،،
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Team MNS
BISE News
23/12/2025
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، ساہیوال میں ناقابلِ استعمال مشینری / اسٹور کے نیلامی (Auction) کے حوالے سے ڈسپوزل کمیٹی کا اجلاس مورخہ 23 دسمبر 2025 بروز پیر، صبح 11:30 بجے بورڈ کے میٹنگ روم میں منعقد ہوا۔
اجلاس کی صدارت چیئرمین BISE ساہیوال / نمائندہ نے کنوینر کی حیثیت سے جناب شفیق احمد ڈوگر صاحب نےکی،
جبکہ اجلاس میں
سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب کے نمائندہ
ڈویژنل ڈائریکٹر لوکل فنڈ آڈٹ، ساہیوال
نے بطور ممبران شرکت کی۔
اجلاس میں حکومتِ پنجاب کے جاری کردہ قواعد و ضوابط اور فنانس ڈیپارٹمنٹ کے نوٹیفکیشن مورخہ 28-01-2017 کی روشنی میں ناقابلِ استعمال مشینری اور اسٹور کے معاملات کا جائزہ لیا گیا اور شفافیت کے ساتھ ضروری کارروائی عمل میں لائی گئی۔
Sports Annual 2025 BISE Sahiwal
26/11/2025
ایڈمشن فارم/ داخلہ میٹرک سالانہ امتحان 2026 فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ میںم توسیع
05/11/2025
سموگ / فوگ آگاہی
16/10/2025
کمشنر ساہیوال/ چیئرمین بورڈ ڈاکٹر آصف طفیل کی زیرصدارت
ساہیوال بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس،،
Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
BISE SAHIWAL
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Culinary Team
Attire
Contact the school
Telephone
Website
Address
Freed Town, Near Sahiwal University, Sahiwal
Sahiwal
57000