25/07/2026
Prohibition to child labour in SMU projects
Official School Page and islamic Information
25/07/2026
Prohibition to child labour in SMU projects
"ساہیوال میں اس وقت کہاں کہاں بارش برس رہی ہے؟ 🌧️
اپنے علاقے کا نام اور موسم کی صورتحال کمنٹ میں شیئر کریں۔ ☔💚"
25/07/2026
More mork in progress to enhance school beauty😊😉
25/07/2026
*_اُن لوگوں سے ہوشیار رہو۔۔۔۔۔۔_*
*_جن کے پاس اللہ کے سوا کوئ پناہ نہیں۔۔۔۔۔_*
*_رسائل مِنَ القُرآن:_*
25/07/2026
*زندگی میں بہاریں والدین سے ہیں*
اگر یہ چلے جائیں تو گھر میں دنیا کی سب آسائشیں ہونے کے باوجود سناٹا رہتا ہے اگر حیات ہیں تو ان کی قدر کر لیں اگر اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں تو ان کے لیے استغفار کو لازمی پکڑ لیں
*پھر زندگی میں سکون دیکھیں گے ان شاء اللّٰہ تعالیٰ*
رَبِّ الرْحَمْھُمَا کَمَا رَبَّیٰنِی صَغِیْرًا
نہیں معلوم آپ اس وقت کس پریشانی میں ہیں، مگر یقین رکھیں کہ ایک دن ایسا ضرور آئے گا جب آپ سکون اور راحت میں ہوں گے، اور ان دنوں کو یاد کریں گے کہ کیسے اللہ نے ہر پریشانی میں آسانیاں عطا فرمائیں۔ بے شک اللہ اپنے وعدے کو پورا کرنے والا ہے کہ "ہر مشکل کے بعد آسانی ہے"۔
🌹🌸🌹
24/07/2026
حضرت یونسؑ کے لیے مچھلی کا پیٹ موت کی جگہ نہیں تھا، بلکہ روح کو ازسرِنو سنوارنے اور اپنے رب کی طرف رجوع کرنے کے لیے ایک لازمی خلوت تھی۔
اللہ تعالیٰ کی قدرت کا ایک عجیب مظہر یہ ہے کہ وہ آزمائش کو بھی شفا، اصلاح اور نعمت کا ذریعہ بنا دیتا ہے۔
کبھی اللہ تعالیٰ دنیا کو انسان پر تنگ کر دیتا ہے تاکہ وہ اپنے رب کے قریب آ جائے۔ تب انسان کو احساس ہوتا ہے کہ اصل قید اللہ سے دوری ہے، اور حقیقی آزادی ہر حال میں اسی کے حضور سجدہ کرنے میں ہے۔
23/07/2026
مسکراہٹ بانٹنے، اچھے الفاظ کہنے اور دوسروں کو تسلی دینے میں کبھی کنجوسی نہ کریں۔کیا پتہ سامنے والا ہمت ہارنے کو ہو اور آپ کے الفاظ اس کے اندر ایک نئی امید پیدا کردیں۔اسے حوصلہ دیں اور وہ جو ٹوٹنے کے قریب ہو پھر سے ہمت پکڑ لے۔