06/03/2026
🌙 **نمازیں اور ان کی رکعتیں — جمعہ ایکٹیویٹی** 🌙
دارِ مکبر گرائمر اسکول ساہیوال میں جمعہ کے دن بچوں کو **نمازوں اور ان کی رکعتوں** کے بارے میں سکھایا گیا۔
بچوں نے خوشی اور دلچسپی کے ساتھ اس سرگرمی میں حصہ لیا اور پانچ وقت کی نمازوں کے نام اور ان کی رکعتیں یاد کیں۔
ایسی اسلامی سرگرمیوں کے ذریعے بچوں میں دینی شعور، اخلاق اور اچھی عادات پیدا کی جاتی ہیں۔
دارِ مکبر گرائمر اسکول میں تعلیم کے ساتھ ساتھ اسلامی تربیت پر بھی خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔
📍 ایڈریس: رتیڑی روڈ، ساہیوال
📞 رابطہ نمبر: 03046292729