26/08/2026
🌙✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ✨🌙
سلام اُس نبی ﷺ پر، جنہوں نے انسانیت کو محبت، رحمت، امن اور بھائی چارے کا راستہ دکھایا۔ 💚
اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر عمل کرنے اور آپ ﷺ کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲🏻
Government Girls Urban Area High School Sahiwal
Tariq Bin Zaid Colony