27/05/2026
تمام عالم اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو
Our online academy offers personalized Quran & Islamic studies lectures for all ages, taught by passionate instructors with 6+ years of experience.
Learn with a modern, effective method - Contact us to start your journey today!
27/05/2026
تمام عالم اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک ہو
26/05/2026
لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَةَ لَكَ وَالْمُلْكَ، لَا شَرِيكَ لَكَ۔
ترجمہ:
اے اللہ! میں حاضر ہوں، میں حاضر ہوں، تیرا کوئی شریک نہیں، میں حاضر ہوں۔ بے شک تمام تعریفیں، نعمتیں اور بادشاہی تیرے ہی لیے ہیں، تیرا کوئی شریک نہیں۔
25/05/2026
🌙 عرفہ کا مبارک روزہ 🌙
عرفہ کا روزہ گزشتہ اور آئندہ سال کے گناہوں کا کفارہ بنتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں روزہ رکھنے اور اس کی برکتوں سے فائدہ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
25/05/2026
جہاں امیر و غریب کا فرق ختم ہو جائے،
وہی اسلام کی حقیقی تعلیم ہے ✨
24/05/2026
✨ سبحان اللہ ✨
27 مئی 2026
سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا 🌞🕋
قدرتِ الٰہی کا ایک خوبصورت منظر
اللہ پاک ہمیں بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے آمین 🤍
23/05/2026
6 ذوالحج ۔۔۔
22/05/2026
اللّٰہ اکبر ۔ اللّٰہ اکبر
22/05/2026
5 ذوالحج ۔۔۔
21/05/2026
ماشاءاللہ