06/04/2025
اگر آپ کے سرکاری سکول میں استاد محترم نہیں آتے یا حاضری لگا کر چلے جاتے یا اپنی جگہ کسی اور سے ڈیوٹی کرواتے اس نمبر پر شکایت درج کروائیں-
+92 316 0261408
ہم مل کے انشاءاللہ اس تعلیمی نظام کو مضبوط کریں گے-
یاد رکھیں تعلیمی نظام کی مضبوطی اور شفافیت ہی ہماری آنے والی نسلوں کا مستقبل بہتر کر سکتی ہے-
منجانب
وزیر تعلیم
رانا سکندر حیات خاں