06/08/2026
الحمدللہ! ایک اور شاندار کامیابی ✨🏆
الف ثانی ایجوکیشن سسٹم، 17-A فرید ٹاؤن، ساہیوال کی جانب سے میٹرک سالانہ امتحان 2026 کے شاندار نتائج پر تمام طلبہ،و طالبات والدین اور اساتذہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🌹
🌟 محمد سعد نے 1185/1200 (99%) نمبر حاصل کر کے ساہیوال بورڈ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی، جو ہمارے ادارے کے لیے باعثِ فخر ہے۔
📚 ہمارے دیگر ہونہار طلبہ و طالبات نے بھی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ادارے کا نام روشن کیا۔
یہ کامیابی اللّه پاک کے خاص کرم ،ہمارے قابل اساتذہ کی انتھک محنت، طلبہ کی لگن اور والدین کے بھرپور اعتماد کا ثمر ہے۔
الف ثانی ایجوکیشن سسٹم — 24 سالہ شاندار تعلیمی روایت کے ساتھ، ایک بار پھر 100% رزلٹ!
📍 17-A فرید ٹاؤن، ساہیوال
📞 040-4557299 | 0308-7040766
داخلے جاری ہیں۔
آج ہی اپنے بچے کے روشن مستقبل کے لیے الف ثانی ایجوکیشن سسٹم کا انتخاب کریں۔