18/01/2026
Muhammad Khalid Mustafai
Khadim IDARATULMUSTAFA INTERNATIONAL, SAHIWAL DIVISION.
18/01/2026
18/01/2026
جامعۃ المصطفٰے ﷺ میں داخلے جاری ہیں
خواہش مند طلبہ اس لنک کے ذریعے اپلائی کریں
jamiatulmustafa.org/رجسٹریشن-فارم/
یہ جنگ کبھی ختم نہیں ہوتی۔ دجال صرف نئی تیاریوں کیلئے مہلت لیتا ہے۔ اہل ایمان کبھی سست نہ ہوں ہمیشہ ہر ضروری اسلحہ جمع رکھیں اور میدان جنگ میں رحم نہ دکھائیں
Dhruv Rather's latest show titles "How India's Foreign Policy Became a DISASTER?" Failure of S.Jaishankar and Modi.
Though feeling & fighting for India, the young man said it all in the title....
Pakistan Zinda Baad
نئی ایجادات میں سے یہ بھی ہے کہ نہ صرف میجورٹی سے بلکہ مستقبل کی احتیاطوں کے تحت مینورٹی سے بھی دئیے پرچہ جات پر دستخط لے کر جاری کئے جاتے ہیں۔ دستخط کے ماہرین کی دستیابی بھی بڑی بات نہیں۔ یہ نرمی ضرور موجود ہے کہ صاحبان کی ان پرچہ جات سے مطابقت کیلئے فکری اور قانونی تیاری بھی کرائی جاتی ہے۔ باقی رہا کیمرہ کے سامنے خراب پرفارمنس تو وہ صاحبان کی اپنی ناقابلیت ہے تیاری کرانے والوں کی کوئی کمزوری نہیں۔۔۔
بہر حال،
موجودہ عالمی صورت حال میں قومی و ملی یک جہتی کی ضرورت کھل کر سامنے آ گئی ہے۔ اس لئے کورٹ روم سے باہر نکلئے اور محافظین کا ساتھ دیجئے۔
پاکستان زندہ باد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
St#7 Azizabad Colony, Chak 90/9-L
Sahiwal
57000