Al-Rehman Public Middle School 96/6.R Sahiwal

Al-Rehman Public Middle School 96/6.R Sahiwal A school environment offers students the opportunity to learn to work with others, which is a very important “real world” skill.

Through games and projects, and even participation in after-school sports, children can learn the importance of forging re

03/11/2021
25/12/2020
ذرا یہ نقطہ سمجھنے کی کوشش کریں ۔۔۔۔۔۔ قرآن میں اللہ نے یہ نہیں فرمایا کہ قیامت کے دن نیکیوں کو گنا جائے گا بلکہ یہ فرما...
15/09/2020

ذرا یہ نقطہ سمجھنے کی کوشش کریں ۔۔۔۔۔۔ قرآن میں اللہ نے یہ نہیں فرمایا کہ قیامت کے دن نیکیوں کو گنا جائے گا بلکہ یہ فرمایا ہے کہ نیکیوں کو تولا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کس قدر حکمت ہے اس میں۔۔۔۔۔۔ اب معاملہ سب کے لیے یکساں ہے چاہے امیر ہو یا غریب ، معذور ہو یا صحت مند ۔۔۔ معاملہ گنتی پر نہیں بلکہ وزن پر ہے ۔۔۔۔۔۔!!!
اور نیکیوں کا وزن بڑھانے والے اسباب سب کے لیے یکساں طور پر میسر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنیادی طور پر تین چیزیں ہیں جو آپکی نیکیوں کا وزن بڑھاتی ہیں۔۔۔ سب سے پہلی چیز نیت ہے ہر کام صرف اور صرف اللہ کی رضا کے لیے ہو۔۔۔ نیکی کرنے سے پہلے بار بار اپنی نیت کو ٹٹولیں کہ کہیں میں کسی اور کو تو خوش نہیں کر رہا کہیں مخلوق میں تو اپنی عزت نہیں بڑھا رہا بار بار ٹٹولیں کہ میرا مقصد صرف اور صرف اللہ کی رضا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دوسری چیز طریقہ ہے اسلام اتنا کامل ہے کہ بیت الخلا سے بیت اللہ تک کے سارے طریقے آپ کو بتا چکا ہے جب نیکی کرنے لگیں تو یہ ضرور دیکھیں کہ اسکے لیے اللہ کا کیا حکم ہے اور رسول(صلی اللہ علیہ وسلم ) کا کیا طریقہ تھا کہ بلکل اسکے مطابق کی جائے یہ آپ کی نیکی کا وزن اور بھاری کر دیتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تیسری چیز قربانی ہے آپ جو نیکی کرنے لگے ہیں اس کے لیے آپکو کس قدر قربانی دینی پڑی ہے اس میں آپ کے لیے کس قدر جانی و مالی تکلیف ہے یہ تکلیف یا مشقت جتنی زیادہ ہو اتنی ہی نیکی بھاری ہوگی مثلا ایک بھوکا شخص اپنی ضروت کی روٹی صدقہ کر دے تو اسکا ثواب کسی ارب پتی کے چلائے ہوئے لنگر سے زیادہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ !!!

اس لیے یہ نیکیاں ہی ساتھ جائیں گی انکو وزنی بناؤ ۔۔۔۔۔ جب بدن ٹوٹ رہا ہو اور سردی کا موسم ہو اور سخت تھکاوٹ کے باوجود آپ اٹھ کر نماز پرھ لیں تو آپ اندازہ نہیں کر سکتے کہ وہ نماز کس قدر قیمتی اور وزنی ہوتی ہے ۔۔۔۔!!!

15/08/2020
14/08/2020
01/08/2020

Address

Chak No 96/6. R SAHIWAL
Sahiwal

Opening Hours

Monday 08:30 - 14:30
Tuesday 08:30 - 14:30
Wednesday 08:30 - 14:30
Thursday 08:30 - 14:30
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 02:30

Telephone

+923459696495

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Rehman Public Middle School 96/6.R Sahiwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Rehman Public Middle School 96/6.R Sahiwal:

Shortcuts

Share

Category