FIS, Academy

FIS, Academy

Share

Best Institution of Science's Academy come and join us.

11/05/2026

پنجاب حکومت کا صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات 22 مئی سے 23 اگست تک کرنے کا فیصلہ، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے منظوری دے دی

09/05/2026
22/04/2026

*📢 ترجمۃ القران نہم کلاس اہم ترین مختصر سوالات ⚠️*

1️⃣ سورۃ المریم کی تلاوت سن کر نجاشی نے کیا کہا؟
2️⃣ سورۃ الانبیاء کی ایک فضیلت تحریر کریں۔
3️⃣ سورۃ الانبیاء کے آخر میں کس چیز کا بیان ہے؟
4️⃣ سورۃ الحج میں جہاد کی اجازت کس کے خلاف دی گئی؟
5️⃣ سورۃ الفرقان کو یہ نام کیوں دیا گیا ہے؟
6️⃣ سورۃ الشعراء کا یہ نام کیوں رکھا گیا ہے؟
7️⃣ سورۃ الشعراء کے آغاز میں کیا بیان ہے؟
8️⃣ مشرکینِ مکہ اور دوسرے نافرمانوں کو کیوں متوجہ کیا گیا ہے؟
9️⃣ سورۃ النمل میں حضرت سلیمان علیہ السلام کا ذکر کس طور پر آیا ہے؟
🔟 قارون کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
1️⃣1️⃣ سورۃ العنکبوت کے اہم علمی و عملی نکات میں سے کوئی سے تین تحریر کریں۔
1️⃣2️⃣ رومی اور ایرانی کون لوگ تھے؟
1️⃣3️⃣ سورۃ لقمان کے اہم علمی و عملی نکات تحریر کریں۔
1️⃣4️⃣ سورۃ السجدہ کے کوئی سے دو اہم علمی و عملی نکات تحریر کریں۔
1️⃣5️⃣ سورۃ سبا میں کن دو انبیاء کرام علیہم السلام کا تذکرہ ہے؟
1️⃣6️⃣ سورۃ سبا کے آخر میں کیا بیان فرمایا گیا ہے؟
1️⃣7️⃣ سورۃ یٰسین کا مرکزی مضمون کیا ہے؟
1️⃣8️⃣ سورۃ یٰسین کے علمی و عملی نکات تحریر کریں۔
1️⃣9️⃣ سورۃ الصافات میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا ذکر کس طور پر آیا ہے؟
2️⃣0️⃣ سورۃ ص کے اختتام پر کن انبیاء کرام علیہم السلام کا تذکرہ آیا ہے؟

22/04/2026

*ترجمۃ القرآن (نئی نویں جماعت) کے پیپر میں یہی پیئرنگ اسکیم فالو ہوگی اسی کے مطابق اپنی تیاری جاری رکھیں*

20/04/2026

📢 فزکس کلاس نہم | 2026 امتحانات کے لیے اہم ترین تفصیلی سوالات

📘 باب نمبر 1
🔹 بنیادی اور ماخوذ مقداروں سے کیا مراد ہے؟ SI کے بنیادی یونٹس کے نام اور علامات تحریر کریں۔ (VIP)
🔹 ورنیر کیلیپرز پر نوٹ لکھیں۔

📘 باب نمبر 2
🔹 ثابت کریں کہ سپیڈ-ٹائم گراف کے نیچے کا رقبہ طے کردہ فاصلے کے برابر ہوتا ہے۔ (VIP)
🔹 انرجی کے بقا کے قانون (Law of Conservation) کی وضاحت کریں۔ (VIP)
🔹 فری فال ایکسلریشن پر نوٹ لکھیں۔

📘 باب نمبر 3
🔹 پاسکل کے قانون کی تعریف کریں۔ ہائیڈرولک پریس کی وضاحت کریں۔ (VIP)
🔹 کسی برتن میں مائع کے پریشر پر اثرانداز ہونے والے عوامل کون سے ہیں اور ہم اسے کیسے معلوم کر سکتے ہیں؟ (VIP)

📘 باب نمبر 4
🔹 نیوٹن کے حرکت کے پہلے قانون کی مثالوں کے ساتھ وضاحت کریں۔ (VIP)
🔹 مومینٹم کی تعریف کریں اور نیوٹن کے دوسرے قانون کو مومینٹم میں تبدیلی کی صورت میں بیان کریں۔
🔹 مومینٹم کے بقا کے اصول (Principle of Conservation of Momentum) کی تعریف اور وضاحت کریں۔ (VIP)
🔹 ایکویلیبریم کی دو شرائط بیان اور واضح کریں۔ (VIP)

📘 باب نمبر 5
🔹 کائنیٹک انرجی (K.E) کی تعریف کریں اور واضح کریں کہ اس کی مقدار کیسے معلوم کی جاتی ہے؟ (VIP)

📘 باب نمبر 6
🔹 ہُک (Hooke’s) کا قانون کیا ہے؟ اس کے تین اطلاقات تحریر کریں۔

📘 باب نمبر 7
🔹 ٹمپریچر کی پیمائش کے لیے استعمال ہونے والے تینوں سکیلز کا موازنہ کریں۔ (VIP)
🔹 تھرموکپل تھرمامیٹر کیا ہے؟ تھرمامیٹر کی خصوصیات لکھیں۔

📘 باب نمبر 8
🔹 آپ کیسے شناخت کر سکتے ہیں کہ کوئی چیز مقناطیس ہے یا مقناطیسی مادہ؟
🔹 مستقل مقناطیس کے استعمالات لکھیں۔ (VIP)
🔹 میگنیٹائزیشن اور ڈی میگنیٹائزیشن کے دو دو طریقے لکھیں۔
🔹 الیکٹرو میگنیٹس کیا ہیں؟ ان کے دو استعمالات تحریر کریں۔ (VIP)

📘 باب نمبر 9
🔹 فزکس کی اہم شاخیں کون سی ہیں؟ مختصر بیان کریں۔
🔹 روزمرہ زندگی میں فزکس کا کیا دائرہ کار (Scope) ہے؟ چند مثالیں دیں۔
🔹 ویکٹرز کی تحلیل (Resolution of Vectors) کی وضاحت کریں۔

18/04/2026

تعلیمی اداروں میں جمعہ اور ہفتہ کی چھٹیاں جلد ختم ہونے کا امکان ہے، ممکن ہے کہ یہ اسی ہفتے کی آخری چھٹیاں ہوں۔

18/04/2026

*📌 وضاحت:*

▪️ جو طلبہ *1st Year یا 9th کلاس کا improvement* دے رہے ہیں یا supply والے ہیں، ان کا پرچہ *پرانے (Old) سلیبس* کے مطابق ہی ہوگا۔

*▪️ سپلی اور امپروومنٹ والے سٹوڈنٹس اپنا سوالیہ پرچہ لیتے وقت اوپر `اولڈ سلیبس لکھا ہوا` لازمی چیک کر لیں۔*

18/04/2026

*📢 اہم اطلاع – میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026*

🎓میٹرک امتحانات 17 اپریل 2026 سے شروع ہو چکے ہیں

*⚠️ اہم نکتہ:*
📚 اس سال پرچے پرانے اور نئے دونوں سلیبس سے لیے جا رہے ہیں

👉 تمام طلبہ اپنے متعلقہ سلیبس کے مطابق ہی تیاری کریں اور پرچہ حل کریں

❌ غلط سلیبس سے سوال حل کرنا نقصان دہ ہو سکتا ہے
🚫 نقل پر سخت پابندی ہے اور خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی

👨‍🏫 والدین اور اساتذہ طلبہ کی درست رہنمائی کریں

📌 صحیح سلیبس + محنت = کامیابی ✨

Want your school to be the top-listed School/college in Sahiwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00
Sunday 09:00 - 00:00