Ten remarkable years of Aspire, and the grandeur has only just begun.
Aspire College Sahiwal
Admissions Open in Intermediate & Graduation Programs
Main Madhali Road Sahiwal
09/07/2026
Aspire is proud to announce the signing of a Memorandum of Understanding with PHCS to provide comprehensive health screenings for our students.
At Aspire, we believe that every student's physical, mental, and emotional well-being is the foundation of lifelong learning and success. This partnership reflects our continued commitment to creating a healthier, safer, and more supportive environment where every child can thrive.
Together, we're investing in healthier futures.
08/07/2026
Aspire is proud to announce a landmark MOU with EduFi, introducing the Study Now, Pay Later Program to ease the financial burden on students and make quality education more accessible.
Together, we are empowering students to pursue their dreams without financial barriers.
18/06/2026
ADMISSIONS OPEN 2026
#
14/06/2026
*محترم والدین اور عزیز طلبہ،*
*السلام علیکم*
الحمدللہ، آپ کے *سیکنڈ ائیر کے بورڈ امتحانات* مکمل ہو چکے ہیں۔
*اسپائر کالج ساہیوال* میں *17 جون 2026* سے *پریکٹیکل ریویژن اور پریکٹیکل کلاسز* کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ شیڈول کے مطابق باقاعدگی سے کلاسز اٹینڈ کریں۔ یہ کلاسز آپ کے بورڈ پریکٹیکلز اور فائنل رزلٹ کے لیے نہایت اہم ہیں۔
*نوٹ:*
- پریکٹیکلز کے نمبرز فائنل رزلٹ میں شامل ہوتے ہیں۔
- حاضری لازمی ہے۔
- روزانہ پریکٹیکل کاپیاں اور متعلقہ سامان ساتھ لائیں۔
کسی بھی معلومات کے لیے کالج آفس سے رابطہ کریں۔
*منجانب:*
*پرنسپل*
*اسپائر کالج ساہیوال*
05/06/2026
*محترم والدین اور عزیز طلباء و طالبات!*
اسپائر کالج ساہیوال اپنی سنہری روایات اور مثالی نظم و ضبط کا حامل ادارہ ہے جو طلبہ کی ذہنی و روحانی تربیت پر خصوصی توجہ دیتا ہے۔ اس کا سب سے بڑا ثبوت بورڈ کے شاندار نتائج ہیں۔
میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہونے والے طلبہ کے لیے *پری فرسٹ ایئر کلاسز* کے انعقاد کے ساتھ ساتھ، اسپائر کالج ساہیوال *15 جون 2026 سے ریگولر سیشن* کا آغاز کرنے جا رہا ہے۔
آپ سے گزارش ہے کہ اپنے درخشاں مستقبل کے لیے اسپائر کالج ساہیوال کے *ایڈمیشن آفس* تشریف لائیں اور اپنا داخلہ یقینی بنائیں۔
*شکریہ*
*انتظامیہ اسپائر کالج ساہیوال*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Sahiwal