Noor-e-Hidayat نورِ ہدایت

Noor-e-Hidayat  نورِ ہدایت ہر طرح کی ویڈیوز دیکھنے کےلے پیج کو لائک کریں جزاک اللہ

🇵🇹C. Ronaldo vs🇦🇷 Lionel Messi stats in World Cup😔🇵🇹Ronaldo-🇦🇷 Messi👕22 Games - 26 Games⚽️8 goals - 13 goals🎯3 assists -...
07/05/2026

🇵🇹C. Ronaldo vs🇦🇷 Lionel Messi stats in World Cup😔

🇵🇹Ronaldo-🇦🇷 Messi
👕22 Games - 26 Games
⚽️8 goals - 13 goals
🎯3 assists - 8 assists
🏆0 trophy - 1 trophy
Amazing♥️♥️🔥🔥🔥🔥🔥

C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup 😔  🇵🇹 Ronaldo – 🇦🇷 Messi  👕 22 Games – 26 Games  ⚽ 8 goals – 13 goals  🎯 3...
07/05/2026

C. Ronaldo vs Lionel Messi stats in World Cup 😔

🇵🇹 Ronaldo – 🇦🇷 Messi
👕 22 Games – 26 Games
⚽ 8 goals – 13 goals
🎯 3 assists – 8 assists
🏆 0 trophy – 1 trophy

Amazing 🔥🔥🔥🔥🔥 MZ KG Bangla ✅
FOLLOW ✅👉

10/10/2025

ہاے افسوس😭🥺😭

‏اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، گدھے کا 25 من (600 کلو) گوشت برآمد، فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کر ترنول کے علاقے سے ...
27/07/2025

‏اسلام آباد میں فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ، گدھے کا 25 من (600 کلو) گوشت برآمد، فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کر ترنول کے علاقے سے گوشت برآمد کیا گیا۔ زندہ گدھے بھی برآمد

27/07/2025

*اسلام آباد فوڈ اتھارٹی چھاپہ/25 من گدھے کا گوشت برآمد*
لاہور کے بعد اسلام آباد میں بھی گدھے کا گوشت برآمد
ترنول میں پچاس سے زائد گدھے اور بڑی مقدار میں گوشت برآمد کر لیا گیا
اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کی جانب سے بڑی کاروائی
ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی ڈاکٹر طاہرہ صدیق موقع پر موجود
ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی کی جانب سے ملوث افراد کے خلاف فی الفور اندراج مقدمہ کا حکم
فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے گوشت کو تلف کرنے کا سلسلہ جاری
فوڈ اتھارٹی ٹیم کی جانب سے ٹوٹل 25 من گوشت برآمد کیا گیا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
موقع پر موجود ایک غیر ملکی شہری کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
گوشت کن کن ایریاز میں سپلائی کیا گیا، تفتیش جاری ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر فوڈ اتھارٹی
ابتدائی تحقیقات کے مطابق گوشت بیرون ملک سپلائی کیا جاتا تھا، ڈاکٹر طاہرہ صدیق
شہر میں محفوظ غذا کی فراہمی کے لیے فوڈ اتھارٹی دن رات کوشاں ہے، ڈاکٹر طاہرہ صدیق

17/07/2025

حکومت کو پٹرول 70 روپے فی لیٹر کم کرنا چاہیے
عمران خان کے دور حکومت میں پٹرول 150 فی لیٹر ہونے پر شہباز شریف کا سخت ردعمل!!! پرانی ویڈیو وائرل ہو گئی

17/07/2025

یا اللہ سیلاب زدگان کی مدد فرما توں کریم ہے😥🙏

16/07/2025

اے سی کی ٹھنڈی ہوا اتی ہے ہسپتال سے ڈسچارج ہونے پر اماں جی گھر جانے کو راضی نہیں ، اماں جی کو گھر بھیجنے کیلئے منانے کے لیے ایم ایس کو خود آنا پڑا
کیا سادگی ہے گاؤں کے معصوم لوگوں کی 🥰

゚viralfbreelsfypシ゚viral ゚viralシfb ゚

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor-e-Hidayat نورِ ہدایت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share