05/10/2026
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا یہ زریں قول استاد کے عظیم مقام اور احترام کو ظاہر کرتا ہے: "جس نے مجھے ایک حرف بھی سکھایا، میں اس کا غلام ہوں، وہ چاہے تو مجھے فروخت کر دے، چاہے آزاد کر دے یا اپنا غلام بنا رکھے۔"
Dedicated to all the teachers!