13/05/2026
https://www.facebook.com/share/p/1GTzJbJmnv/
نیشنل ایجوکیشن اسمبلی
پاکستان کا پہلا سب سے بڑا علامتی تعلیمی پارلیمانی ادارہ
سیشن 2026 تا 2028 کے لیے
محترم جناب محمد ساجد سلمان صاحب
کو EDUCATIONIST MNA منتخب کر دیا گیا ہے
ترجمان نیشنل ایجوکیشن اسمبلی
07/05/2026
*الحمدللہ! اہم اعلان*
ہمیں انتہائی خوشی اور فخر کے ساتھ یہ اعلان کرتے ہوئے مسرت ہو رہی ہے کہ *اسپائر گروپ آف کالجز، ساہیوال کیمپس* اب باقاعدہ طور پر *پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن، لاہور* سے الحاق شدہ ہے۔
یہ سنگ میل ہمارے معیاری تعلیمی سفر میں ایک اور اہم قدم ہے۔ ان شاء اللہ ہم طلباء کو ٹیکنیکل ایجوکیشن کے شعبے میں بہترین مواقع فراہم کرتے رہیں گے۔
*منجانب:*
پرنسپل
اسپائر گروپ آف کالجز، ساہیوال کیمپس
04/05/2026
ساہیوال ۔ اسپائر گروپ آف کالجز ساہیوال کیمپس کے زیرِ اہتمام اساتذہ کرام کی عظمت کو زبردست خراج تحسین پیش کرنے کیلئے منعقدہ پروقار اور عالی شان تقریب کے شرکاء سے پرنسپل رانا ساجد سلمان ، کنٹرولر امتحانات بورڈ ڈاکٹر رانا نوید عظمت ، ڈائریکٹر آرٹس کونسل ڈاکٹر سید ریاض حسین ہمدانی، وائس پرنسپل رانا بشارت علی ، صدر ڈسٹرکٹ بار ملک سعید احمد سگھلہ ایڈووکیٹ ، سینیئر ٹیچر مسعود فریدی ، لیکچرار یونیورسٹی آف اوکاڑہ محمد الیاس خطاب کررہے ہیں ۔