07/11/2024
Pink ribbon day at Govt Graduate College Sahiwal
it is about work on all historical events
07/11/2024
Pink ribbon day at Govt Graduate College Sahiwal
06/11/2024
ساہیوال:ہسٹری سوسائٹی گورنمنٹ کالج ساہیوال کی طرف سے بریسٹ کینسر کے حوالہ سے آگاہی سیمینار
Report Sahiwal | TNN News
YouTube Link....
https://youtu.be/JaOCOMCxRlA
Facebook Link....
https://www.facebook.com/share/v/1YAMi81T1n/
TNN News Official YouTube Channel
For Latest News Updates Subscribe to Our Channel and for Suggestions Please Use Comments Section
Report Sahiwal | TNN News Report Sahiwal | TNN News Like and Follow us on Official Social Platforms:Official Facebook: https://www.facebook.com/tnnnewspk...
06/11/2024
آفس آف دی ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ساہیوال ڈویژن 06نومبر 2024
ساہیوال ( ) گورنمنٹ کالج ساہیوال کی ہسٹری سوسائٹی کی طرف سے بریسٹ کینسر کے حوالہ سے آگاہی سیمینارکا انعقاد کیا گیا۔ ڈاکٹر زرمین ندیم سیمینار کی مہمان خصوصی تھیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج پاکستان اس مرض کے حوالہ سے دنیا میں پہلے نمبر پر ہے جس کی وجہ آگاہی کی کمی اور اس سنگین مسئلہ کو سمجھ نہ پانے کی وجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں اس کے مریضوں کی تعداد اور اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈاکٹر زرمین نے مرض کی وجوہات، تشخیص اور علاج کے حوالہ سے طالبات اور خواتین اساتذہ کی راہنمائی کی۔ انہوں نے خود تشخیصی کے عمل کا بتایا کہ کس طرح آغاز میں ہی اس مرض کو پکڑا جا سکتا۔ سیمینار میں پروفیسر نبیلہ، پروفیسر حنا جمشید، پروفیسر نوازش رباب،پروفیسر زکیہ بتول، پروفیسر عاصمہ، پروفیسر نازیہ، پروفیسر ثاقبہ، پروفیسر زہرہ اور دیگر خواتین اساتذہ نے بھی شرکت کی۔ہسٹری سوسائٹی کی طرف سے اس سیمینار کے انعقاد میں اہم کردار صدر سوسائٹی اقرا عرفات، کائنات جمیل، ستارہ حیدر، تہذیب، ایمن مبین، ملائکہ او عائشہ صدیقہ نے ادا کیا۔
12/05/2022
22/04/2022
Quiz competition by History Society 21April 2022
20/02/2022
05/02/2022
یوم یکجہتی کشمیر کے حوالہ سے ہسٹری سوسائٹی کی کالج میں سرگرمیاں. تقریر و مضمون نویسی مقابلہ جات