Hussain A.S is a Symbol of Peace 4 Every Religion

Hussain A.S is a Symbol of Peace 4 Every Religion (creater) WAJAHAT HUSSAIN
وجاهت حسين . حسینن (ص) تیرا ، حسینُ میرا
حسینُ سب کا ، حسینُ رب کا

29/06/2025

جس کی چھوٹی اولاد صرف وہ اس درد کو سمجھ سکتا

17/09/2024

الخدمت فی زائر ابا عبدالله الحُسین(ع)

17/09/2024
17/09/2024

💚

بخاری شریف حدیث نمبر 3748 میں عربی میں امام حسین ؑ کے نام کے ساتھ "علیہ السلام" لکھا ہےلیکن ترجمہ کرنے والے نے امام حسین...
19/07/2024

بخاری شریف حدیث نمبر 3748 میں عربی میں امام حسین ؑ کے نام کے ساتھ "علیہ السلام" لکھا ہے
لیکن ترجمہ کرنے والے نے امام حسین ؑ کے ساتھ "رضی اللہ" لکھ دیا ۔
اس کو کہتے ہیں منافقت !!!

#اَللّٰھُمَّ_صَلِّ_عَلٰی_مُحَمَّدٍ_وَّعَلٰٓی_اٰلِ_مُحَمَّدٍ

مسندِ احمد کی حدیث کے مطابق ھر عاشق رسول کو چاھئیے کہ 10 محرم کو ویسا ھی حُلیہ بنائے جو رسول کا تھا یعنی کہ بال بکھرے او...
16/07/2024

مسندِ احمد کی حدیث کے مطابق ھر عاشق رسول کو چاھئیے کہ 10 محرم کو ویسا ھی حُلیہ بنائے جو رسول کا تھا یعنی کہ بال بکھرے اور گرد آلود ھوں ۔۔۔ کچھ روایات کے مطابق پاک رسول کی آستین بھی اُلٹی ھوئی تھیں اور گریبان بھی چاک تھا

میں موت کو سعادت اور ظالموں کے ساتھ زندگی کو لائق ملامت سمجھتا ہوں۔حضرت امام حسین علیہ السلامسولجر بازار مولانا عارف حسی...
15/07/2024

میں موت کو سعادت اور ظالموں کے ساتھ زندگی کو لائق ملامت سمجھتا ہوں۔
حضرت امام حسین علیہ السلام
سولجر بازار مولانا عارف حسین کاظمی کی مجلس کے دوران عزداران سید الشہداء امام حسین ع نے مظلومین فلسطین سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے فلسطینی پرچم بلند کرکے ثابت کیا کہ عصر حاضر کی کربلا میں ہم امام مظلوم کی تعلیمات سے منحرف نہیں ہوئے اور آج بھی باطل قوتوں کیخلاف بلاکسی خوف خطر صدائے احتجاج بلند کر رہے ہیں!

15/07/2024

جو بھی محمد مصطفی کا کلمہ گو ھے وہ یہ لازمی سُنے اور دیکھے ویڈیو شیعہ سُنی کو ایک سائیڈ پر رکھ کر صرف مسلمان بن کر آرام سکون سے سُنیں نیچے اردو ترجمہ بھی آ رھا ھے۔۔ اور اپنے اپنے احساسات شئیر کریں کمنٹ میں

4 محرم الحرام 61 ہجری تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن جب ابن زیاد لعین نے مسجد جامع میں ایک خطبہ دیا جس میں اس نے امام حُسینؑ ک...
10/07/2024

4 محرم الحرام 61 ہجری
تاریخ کا وہ سیاہ ترین دن جب ابن زیاد لعین نے مسجد جامع میں ایک خطبہ دیا جس میں اس نے امام حُسینؑ کے خلاف لوگوں کو بھڑکایا اور کہا کہ حکم یزید سے تمھارے لیے خزانوں کے منہ کھول دیئے گئے ہیں تم اس کے دشمن حُسینؑ سے لڑنے کے لیے آمادہ ہوجاؤ ، اسی دن قاضی شریع نے امام حُسینؑ کے قتل کا فتویٰ دیا ابن زیاد ملعون کے کہنے سے بے شمار لوگ آمادہ کربلا ہو گئے اور سب سے پہلے شمر ملعون نے روانگی کی درخواست کی چنانچہ شمر کو 3 چار ہزار، ابن رکاب کو دو ہزار، ابن نمیر کو چار ہزار ،ابن رھینہ کو تین ہزار، ابن خرشہ کو دو ہزار سواردے کر روانہ کربلا کردیا گیا

10/07/2024

قال رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
ان الحسین مصباح الھدی و سفینۃالنجاہ
(حسین ھدایت کا چراغ اور نجات کی کشتی ھے)

07/07/2024

حق بیان کیا مولانا نے کیونکہ اسلام چیخ چیخ کے تھک جائے یقین نہیں آنا تھا سب پچھلے 15 سال سے یکم محرم یکم محرم لگے تھے
پتہ نہیں اس اُمت کو کیا ھے کہ جس کا کلمہ پڑھتی ھے اُس کی آل کی شان گھٹانے کے چکر میں کیوں لگی رھتی ھمیشہ امام حُسین کے غم کے تاقابل میں پڑے رھتے۔۔۔جس رسول کا نمک کھاتے اُس کو ھی چکر بازی دینے کے چکر میں

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussain A.S is a Symbol of Peace 4 Every Religion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share