05/10/2026
میرے استادِ محترم شیخ ارشاد صاحب کو عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔ 🌹
آپ کی شفقت، رہنمائی اور علم نے میری زندگی کو سنوارنے میں ہمیشہ اہم کردار ادا کیا۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
Happy Teachers’ Day, My Respected Teacher Sheikh Irshad Sahib! ❤️📚
آپ میرے لیے ہمیشہ ایک بہترین استاد اور رہنما رہیں گے۔