Al Haram Islamic Institute

Al Haram Islamic Institute Our Mission is Spread Islam to All over the world...
(1)

جامع مسجد الحرم القاسم سٹی ساہیوال میں سالانہ عظیم الشان عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کے عکس بند مناظر جس میں اہ...
16/09/2026

جامع مسجد الحرم القاسم سٹی ساہیوال میں سالانہ عظیم الشان عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کے عکس بند مناظر جس میں اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت فرمائی

13/09/2026

جامع مسجد الحرم میں سالانہ عشق مصطفی کانفرنس جس کی صدارت حاجی محمد ابراہیم قادری نے کی اور خصوصی بیان مفتی عبدالعزیز فریدی صاحب نے فرمایا آنے والے تمام مہمانان گرامی کا شکریہ جہنوں نے اس پروگرام کو کامیابی سے ہمکنار کیا

جامعہ الحرم ساہیوال کی سالانہ محفل پاک عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس انشاءاللہ العزیز 13 ستمبر بروز اتوار بعد نما...
07/09/2026

جامعہ الحرم ساہیوال کی سالانہ محفل پاک عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس انشاءاللہ العزیز 13 ستمبر بروز اتوار بعد نماز عشاء
تمام اہل محبت سے گزارش ہے ضرور شرکت فرمائیں ہم آپ کے منتظر رہیں گے

ان شاءاللہ عزوجل
28/08/2026

ان شاءاللہ عزوجل

جامع مسجد الحرم القاسم سٹی ساہیوال میں 12 ربیع الاول بعد نماز فجر محفل پاک اور جلوس کے مناظر جس میں کثیر تعداد میں اہل ع...
26/08/2026

جامع مسجد الحرم القاسم سٹی ساہیوال میں 12 ربیع الاول بعد نماز فجر محفل پاک اور جلوس کے مناظر جس میں کثیر تعداد میں اہل علاقہ اور علماء نے شرکت کی اور اپنی محبت و عقیدت کا اظہار کیا

26/08/2026

جامع مسجد الحرم القاسم سٹی میں نماز فجر کے بعد محفل پاک اور پھر 12 ربیع الاول کی جلوس کے عکس بند مناظر

21/08/2026

غریباں نو گل نال لاون والا آگیا

اہل محبت کو شرکت کی دعوت ہے
19/08/2026

اہل محبت کو شرکت کی دعوت ہے

جامعہ الحرم ساہیوال میں جشن یوم آزادی کے مبارک موقع پر جامعہ ہذا کے طلبہ نے قرآن خوانی تلاوت نعت ملی نغمے  تقاریر جس میں...
14/08/2026

جامعہ الحرم ساہیوال میں جشن یوم آزادی کے مبارک موقع پر جامعہ ہذا کے طلبہ نے قرآن خوانی تلاوت نعت ملی نغمے تقاریر جس میں شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور آخر میں ملک و قوم کی ترقی اور سلامتی کے لیے دعائیں کی گئیں

جشن آزادی کے موقع پر طلباء جامعہ الحرم ساہیوال کی جانب سے شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت اور ان کے لیے دعا کا اہتمام کیا گ...
12/08/2026

جشن آزادی کے موقع پر طلباء جامعہ الحرم ساہیوال کی جانب سے شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت اور ان کے لیے دعا کا اہتمام کیا گیا ہے اہل محبت کو شرکت کی دعوت ہے

Address

Jamia Masjid Al Haram Sahiwal
Sahiwal

Telephone

+923088751984

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haram Islamic Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al Haram Islamic Institute:

Shortcuts

Share