Markazi jamiat Ahlehadith مرکزی جمعیت اہلحدیث

Markazi jamiat Ahlehadith مرکزی جمعیت اہلحدیث

Share

مرکزی جمعیت اہلحدیث اپنے نظم وضبط کارکردگی اور تبلیغی

20/01/2023
30/09/2021

“O Allah! You are my Rubb. There is no true god except You. You have created me, and I am Your slave, and I hold to Your Covenant as far as I can. I seek refuge in You from the evil of what I have done. I acknowledge the favours that You have bestowed upon me, and I confess my sins. Pardon me, for none but You has the power to pardon”.

12/05/2021

انشاء اللہ آج بروز 13 مئی کو نماز عیدالفطر گورنمنٹ اربن ایریا سکول نئی آبادی انشاءاللہ 6:45 بجے صبح ادا کی جائے گی.
مسند ہزاروی کے چشم و چراغ مولانا عبدالغفور ہزاروی حفظہ اللہ امامت و خطابت کے فرائض سرانجام دیں گے.

26/11/2020
05/10/2020

وقت آ گیا ہے کہ مسلمانوں کو مساجد میں کچھ تبدیلیاں کرنی چاہیں

بہت ہو چکا مساجد کے درودیوار کے رنگ و روغن پر، بیت الخلإ کے سنگ مرمر پر ، قمقموں فانوس و جھومر پر، اٸر کنڈیشن اور اٸر کولرز پر اور نفیس قالینوں پر خرچ

مگر اب وقت آ گیا ہے کہ ترجیحات بدل کر کچھ ضروری جگہوں پر بھی اپنا مال خرچ کیا کریں
مگر کیسے۔ ۔ ۔ ۔؟
چند تجاویز

1۔ مساجد کو صرف نماز پڑھنے کی ہی جگہ نہ بناٸیں بلکہ اسلامی کمیونٹی سنٹر کی طرز پر وہاں غریبوں کے کھانے کا انتظام موجود ہو

2۔ ڈپریشن میں الجھے لوگوں کی رہنمائی (counseling) ہو۔

3۔ لوگوں کے خاندانی جھگڑے سلجھانے کا انتظام ہو

4۔ مدد مانگنے والوں کی مناسب تحقیق کے بعد اجتماعی و انفرادی طور پر مدد کی جا سکے

5۔ اپنے گھروں کے فالتو سامان کو نادار افراد کیلیۓ عطیہ کرنے کی غرض سے مساجد کا ایک حصہ مخصوص ہو

6۔ آپس میں رشتے ناتے کرنے کیلیۓ ضروری واقفیت کا موقع ملے

7۔ نکاح کا بندوبست سادگی کے ساتھ مساجد میں کیۓ جانے کو ترجیح دی جاۓ

8۔ قدرتی آفات سے ہونے والے نقصان کے ازالہ کیلیۓ اجتماعی کوششوں کا آغاز مساجد سے ہو

9۔ بڑی جامعہ مساجد سے ملحق مدارس میں دینی تعلیم کے ساتھ ہنر سکھانے کا بھی اہتمام ہو

10۔ ھماری مساجد میں ایک شاندار لاٸبریری ہو جہاں پر مکمل اسلامی و عصری کتب مطالعے کیلیۓ دستیاب ہوں

قوم میں باصلاحیت افراد کی کمی نہیں ان پڑھ یا کم لکھے پڑھے لوگوں کو اس کار خیر کیلیۓ استعمال کیا جا سکتا ہے

اپنے اندر عوامی فلاح و بہبود کی سوچ والے لوگ پیدا کریں

ان میں سے کوٸ بھی تجویز نٸ نہیں ہے ان تمام کاموں کی نظیر 1400 سال پہلے دور نبوی ﷺ کے مدینہ میں بھی ہوتے تھے

جیسے ہی ہم نے ان شاندار روایات کو چھوڑا ہم بربادی کی طرف بڑھتے چلے گیۓ اور چلے ہی جا رہے ہیں

خدا را

اب رک جاٸیں، سوچیں اور اپنی ترجیحات بدلیں۔
اللہ کریم ہمیں ان باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرماۓ تا کہ اسلامی معاشرہ اپنی اصل شکل میں قائم ہو اور ہماری آنے والی نسلیں بہترین انداز میں زندگی گذار سکیں ۔آمین۔مبشرھاشمی۔
مرکزی مسجد جامع اھلحدیث منگوال غربی

04/10/2020

👈کیا اپ نے کبھی ہندو مذہب کے ماننے والوں کے بارے جاننے کی کوشش کی ہے ؟؟؟
مشرک جس منہ سے ساری زندگی شرک کرتا ہے مرتے ہی اس کو جلانے کا آغاز اس کے منہ میں آگ لگا کر کیا جاتا ہے .(استغفر للہ)
اور اس کے منہ میں آگ لگانے والا اس کا اپنا بیٹا ہوتا ہے .(وہ جس کے لیے منتیں دعائیں مانگتا ہے)
اور
اس کے گھر والے اس کی چتا پر تب تک کھڑے ہوتے ہیں جب تک اس کی کھوپڑی کے پھٹنے کے دھماکے کی آواز نہ آجائے
اس کے لیے اس کے بیٹے کام جلد ختم کرنے کے لیے بھاری لوہے کے ڈنڈے سے خود اس کی کھوپڑی کو ضرب لگا کر توڑ دیتے ہیں ( استغفرللہ)
یہ وہ دنیاوی حالات ہیں جو لوگ اپنی آنکھ سے دیکھتے ہیں…….

جو عزت اسلام نے زندہ انسان کے ساتھ ساتھ میت کو دی اللہ کا شکر ادا کریں… ..
الحمد للہ کہ ہم مسلمان ہیں…
پتا ہے خوش قسمتی کیا ہے۔۔؟
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہونا۔“
الحمد اللہ

27/09/2020

تحفظ شعائر اسلام کانفرنس

Want your school to be the top-listed School/college in Sahiwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Sahiwal
75000