20/08/2026
اسلام وعلیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
"جمعہ مبارک "
*جـمـعـہ کـے دن مسنون کـام کی یاددہانی*
*مسواک کرنا* (البخاری-٨٨٣)
*غسل کرنا* (البخاری-٨٨٣)
*صاف کپڑے پہننا* (ابوداؤد-٣٤٧)
*خوشبو لگانا* (البخاري-٨٨٣)
*جمعہ کے لئے امام سے پہلے اور پیدل چل کرجانا*
*خطیب( امام ) کے قریب بیٹھنا خطبہ غور سے اورخاموشی سے سننا اور دوران خطبہ کوئی بات/ کام نہ کرنا* (ابوداؤد-٣٤٥)
تحیةالمسجدکی دورکعت پڑھ کربیٹھنا*( چاھے امام خطبہ دے رھا ھو)*
( صحیح بخاری 930 ، 931 )
زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھنا (جو نماز میں پڑھتے ہیں)* (مسلم-٩١٢)
سورة الکہف پڑھنا
(صحیح الجامع-٦٤٧٠)- جمعہ کے دن سورة الكهف پڑھنا
دعا گو!
سیہل انجم نصاری
سفیر ساہیوال