📢 📢 📢
Shah e Hamdan Public School Sahiwal - Sargodha
We can and we will inshaAllah provide "quality education".
29/05/2026
اہم اطلاع 📢
محترم والدین و عزیز طلبا و طالبات .....السلام علیکم !
آپ کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ محکمہ تعلیم پنجاب نے یکم جون 2026 سے لے کر 30 جون 2026 تک سمر کیمپ لگانے کی اجازت دیدی ہے ،شیڈول
سوموار سے جمعرات تک
جمعہ ہفتہ چھٹی ہوگی
ٹائمنگ صبح 07:00 بجے سے لے کر 10:00 بجے تک
انشاءاللہ
28/05/2026
یومِ تکبیر 💕🌹💞
27/05/2026
عید الاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں 💞 🌷 🌷
📢 📢 📢 📢 📢
17/05/2026
ذوالحجہ کا چاند مبارک ہو سب کو 💕 💞 🌷
10/05/2026
“A mother is not just a person, she is a blessing wrapped in love, care, and endless prayers.”
07/05/2026
🇵🇰" یومِ معرکۂ حق" "سلامِ پاکستان "🇵🇰
شاہِ ہمدان پبلک سکول کی جانب سے پوری قومِ پاکستان کویومِ معرکۂ حق کے موقع پر دلی مبارکباد،آج کا دن ہمارے قومی عزم، اتحاد، بہادری اور قربانیوں کی یاد دلاتا ہے،ہم اپنے عظیم وطن کے اُن بہادر سپاہیوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطنِ عزیز کی حفاظت، عزت اور سلامتی کے لیے لازوال قربانیاں دیں.
✨ پاکستان ہمیشہ زندہ باد
✨ پاک فوج زندہ باد
✨ پاک فضائیہ زندہ باد
✨ سلام پاکستان
Shah-e-Hamdan Public School
اپنے طلبہ میں حبُّ الوطنی، نظم و ضبط، محنت اور قومی خدمت کا جذبہ پروان چڑھانے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے تاکہ آنے والی نسلیں پاکستان کی ترقی، امن اور کامیابی میں اپنا مثبت کردار ادا کر سکیں.
Power • Pride • Victory
Unity • Faith • Discipline
🇵🇰 ہم سب کا فخر — ہمارا پاکستان 🇵🇰 Shah-e-Hamdan Public School
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sahiwal-sargodha
Sahiwal
40210
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 14:00 |
| Tuesday | 07:30 - 14:00 |
| Wednesday | 07:30 - 14:00 |
| Thursday | 07:30 - 14:00 |
| Friday | 07:30 - 14:00 |
| Saturday | 07:30 - 14:00 |