AIOU Regional Campus Sahiwal

AIOU Regional Campus Sahiwal

Share

This is official page of AIOU, Regional Office, Sahiwal
Dr. Ahmer Zulfiqar
Regional Head
0409330456-7

18/06/2026
Photos from Allama Iqbal Open University's post 17/06/2026
17/06/2026

🚀 آئیں اپنی ڈیجیٹل کامیابی کا سفر شروع کریں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد کا سنٹر فار لائف لانگ لرننگ ،iSkills کے تعاون سے جدید اور مارکیٹ میں بہت زیادہ مانگ والے تین ماہ مُدت کے 3 آن لائن شارٹ کورسز پیش کر رہا ہے ۔

✅ ای کامرس اور بزنس آٹومیشنز
اپنے آن لائن کاروبار کو آسان بنائیں اور فروخت میں اضافہ کریں۔

✅ AI
کے ساتھ یوٹیوب آٹومیشن اور مونیٹائزیشن
اپنا یوٹیوب چینل بڑھائیں اور بہتر طریقے سے کمائی کرنا سیکھیں۔

✅ Etsy
اور ڈیجیٹل پروڈکٹس بزنس
ٹیمپلیٹس، پرنٹ ایبلز اور دیگر ڈیجیٹل مصنوعات دنیا بھر میں فروخت کرنا سیکھیں۔

مشہور ٹیکنالوجی ایکسپرٹ جناب تنویر نانڈلہ کی زیر نگرانی
🎓 ماہر ٹرینرز سے سیکھیں
💻 مکمل آن لائن کلاسز
⏰ اپنی سہولت کے مطابق سیکھنے کا موقع
💰 مناسب فیس
پورے ملک سے آسان داخلہ
کلاسز کا اجرا جولائی کا دوسرا ہفتہ

یہ کورسز طلبہ، فری لانسرز، کاروباری افراد اور نوکری کی تلاش میں موجود افراد کے لیے بہترین ہیں۔
نوٹ: کسی بھی کلاس اور کسی بھی تعلیمی ادارے
( FA,AD,BS,under graduation, post graduation )میں رجسٹرڈ طلبہ بھی داخلہ لے سکتے ہیں

📢 نشستیں محدود ہیں، آج ہی رجسٹر کریں اور اپنی مہارتوں کو آمدنی میں تبدیل کریں۔

🔗 داخلہ / رجسٹریشن: https://cll-adm.aiou.edu.pk/register

16/06/2026

ایف ایس سی ( پری میڈیکل/پری انجینئرنگ /کمپیوٹر ) میں داخلہ -یکم جولائی 2026 سے- پورے پاکستان کے تمام ریجنل سینٹرز میں ایک ساتھ

11/06/2026

Face to face workshop information Spring - 2026

10/06/2026

Unlock Your Digital Future with AI-Powered Skills!

The Centre for Lifelong Learning, Allama Iqbal Open University Islamabad and Directorate of Regional Services are going to offer these three high-demand short courses in collaboration with iskills

✅ E-Commerce & Business Automations – Streamline online sales & boost efficiency.
✅ YouTube Automation & Monetization (AI-Powered) – Grow channels & earn smartly.
✅ Etsy Marketplace & Digital Products Business – Sell printables, templates & more globally.

Learn from experts, flexibly online. Perfect for entrepreneurs, freelancers & job seekers.

📢 Limited seats! Enroll today and turn skills into income.

🔗 Register now: https://cll-adm.aiou.edu.pk/register

10/06/2026

General Information

10/06/2026

Facebook live session will be held at 11:00 AM By RC Sahiwal.

Want your school to be the top-listed School/college in Sahiwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


AIOU REGIONAL CAMPUS SAHIWAL NEAR PUNAB EMPLOYEES HOUSING SOCIETY
Sahiwal
57000

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00