Cambridge Online Academy

Cambridge Online Academy Premier digital learning platform dedicated to providing high-quality education accessible to students worldwide.

We offer a wide range of courses designed to inspire, engage, and empower learners of all ages.

29/06/2026

Follow this page for Cambridge study updates

ٹیچنگ بطور گلوبل کرئیر ۔۔۔۔۔۔دنیا میں چند پروفیشن ایسے ہیں کہ آپ دنیا کے کسی کونے میں بھی چلے جائیں ان کی ڈیمانڈ ہمیشہ ر...
29/06/2026

ٹیچنگ بطور گلوبل کرئیر ۔۔۔۔
۔۔
دنیا میں چند پروفیشن ایسے ہیں کہ آپ دنیا کے کسی کونے میں بھی چلے جائیں ان کی ڈیمانڈ ہمیشہ رہتی ہے اور رہے گی ۔ان چیدہ چیدہ پیشوں میں ایک پیغمبری پیشہ ٹیچنگ بھی ہے۔
دنیا کے ہر شہر ،گاوں میں بچے ،نوجوان پڑھتے ہیں۔بنیادی نصاب بھی ایک جیسا ہوتا ہے لیکن ایک نصاب گلوبل ہے ۔وہ ہے کیمرج سسٹم کا آئ جی ایس سی مطلب یوکے کا میٹرک سسٹم ۔
اس سسٹم کے سکولز امریکہ سے لیکر یوگنڈا تک ہر ملک میں ہوتے ہیں۔قریبا 160 ممالک یہ سسٹم چل رہا ہے۔
اس خاص سسٹم کو پڑھانے کے لیے آپ کے پاس متعلقہ سبجیکٹ میں گریجوایشن ہونی چاہیے ،کچھ ممالک بی ایڈ بھی مانگتے ہیں۔اور چند ایک آئلٹس کا بھی پوچھتے ہیں۔انگلش بول چال اچھی ہونی چاہیے ۔متعلقہ نصاب ۔سابقہ پیپرز ۔پیپر پیٹرن سمیت نفس مضمون پر عبور ہو تو کیا کہنے۔ آپ دنیا کے کسی ملک کو گوگل کر لیں۔دنیا میں کوئ ایک ملک بھی ایسا نہیں ہے جہاں آپکے لیے اس سسٹم میں مواقع نہ ہوں۔

آپ کو کرنا کیا ہے ؟؟؟؟
میٹرک ۔انٹر کی اسناد کی بورڈ اور آئ بی سی سی سے تصدیق کروائیں۔ڈگری کی یونیورسٹی ،ایچ ای سی اقر فائنل ڈگری MOFA سے کروائیں۔ایک دو سال کا تجربہ ہے ۔انگلش بہتر ہے تو پوری دنیا آپکا انتظار کر رہی ہے۔دنیا کے اکثر ممالک اس شعبے میں تنخواہ ڈالرز میں دیتے ہیں۔ایسے سکولز /کالجز بھی موجود ہیں جو تجربہ کار اساتذہ کو 5-7 لاکھ روپے تک بھی تنخواہ دیتے ہیں۔اوپر کی کمائ یعنی ٹیوشن اس کے علاوہ ہے۔یاد رہے کہ یہ تنخواہ ہر کسی کو نہیں ملتی بلکہ اسے ملتی ہے جس نے کیمرج سسٹم میں بہترین نتائج دکھائے ہوں۔میں نے جس شخص کی تنخواہ لکھی ہے میں اسے ذاتی طور پر جانتا ہوں۔پچھلے سال ایک دو لوگوں نے اتنی سیلری پر سخت سوالات اٹھائے تھے تو میں نے سیلری سلپ اور بینک کا میسج بھی شئیر کر دیا تھا۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آپ دیسی سکول سے پڑھے ہین۔لائق ہیں۔ڈگری ہے ۔انگلش بھی گزارہ کرتی ہے تو صرف ایک چیز بچتی ہے وہ ہے کیمرج سسٹم کو اچھی طرح سمجھنا ۔اس کے دو طریقے ہیں۔گوگل ۔یوتیوب سے خود سر کھپائ کریں ۔یا اس کے ایکسپرٹ سے سیکھ لیں۔پاکستان میں بڑے شہروں میں چند ایک بڑے اعلی پائے کے ٹرینڈ اساتذہ ہیں جو پاکستان میں آٹھ سے دس لاکھ کما رہے ہیں اس لیے وہ باہر جانے کا سوچتے بھی نہیں ہیں۔آپ ان سے ٹریننگ لے لیں۔کمر کس لیں ۔پاسپورٹ بنوا لیں ۔ویزہ ۔ٹکٹ۔رہائش ۔حتی کہ جاب کے متعلقہ کافی ساری چیزیں ہمارے ذمے لگا دیں۔
اگر گلف میں آنا ہے تو پاکستانی سلیبس بھی موجود ہے اور یہ والا بھی لیکن باقی دنیا میں جیسا کہ افریقہ۔یوگنڈا۔موریطانیہ۔مراکش۔ازبکستان۔قازقستان۔کمبوڈیا۔تائیوان ۔جاپان ۔چائنا کوریا ۔برونائ ۔ملائشیا۔آزربائجان میں صرف کیمرج سسٹم ہے ۔

فیصلہ آپ نے کرنا ہے کورس یکم جولائ 2026 کو شروع ہو گا ۔اس کورس کی تفصیل نیچے کومینٹ میں ہے ۔یہ کورس نہیں بلکہ ایک نئی زندگی ہے۔آپ کی نئی پہچان ہے۔مستقبل ہے۔کامیابی ہے۔اس کورس کے سابقہ بیچز کے سٹیوڈنٹس الحمد اللہ سیٹل ہو چکے ہیں۔کامیابی کی شرح 90 فی صد ہے ۔یہ کورس ڈیزائن ہونے میں پچیس سال لگے ہین۔یہ آپ کا آخری کورس ہو گا۔







New App released AI lesson planner for teachers
28/06/2026

New App released
AI lesson planner for teachers

Reading an hour a day is best investment for life.
24/06/2026

Reading an hour a day is best investment for life.

ہماری کیمبرج آنلائن اکیڈمی کا ایک اور کامیاب سٹوڈنٹسعودی عرب کے الریاض شہر کے پاکستان انٹرنیشنل سکول میں زیر تعلیم ہمارے...
20/06/2026

ہماری کیمبرج آنلائن اکیڈمی کا ایک اور کامیاب سٹوڈنٹ

سعودی عرب کے الریاض شہر کے پاکستان انٹرنیشنل سکول میں زیر تعلیم ہمارے طالب علم نے IGCSE کے سال اول کا امتحان پاس کر کے اگلے گریڈ میں ترقی حاصل کر لی ہے۔
ان کو ڈھیروں مبارک اور نیک تمنائیں۔
نوٹ۔ یہ پوسٹ صرف خواہشمند والدین کے لیے ہے۔ جو اپنے بچوں کو معیاری فاصلاتی تعلیم گھر بیٹھے دلانا چاہتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے دئے کے واٹس اپ بٹن پر کلک کریں۔
+923055093503
ٹیوشن کے متلاشی ٹیوٹرز کے لیے پیشگی معزرت ۔

🔥 **3 MONTHS SPOKEN ENGLISH MASTER COURSE** 🔥Struggling to speak English fluently? 😩Now transform your speaking skills i...
30/04/2026

🔥 **3 MONTHS SPOKEN ENGLISH MASTER COURSE** 🔥

Struggling to speak English fluently? 😩
Now transform your speaking skills in just **90 days** 🚀

💡 **What You Will Learn:**
✔️ 100 Powerful Speaking Techniques (daily use)
✔️ 100 High-Usage English Sentences (real-life practice)
✔️ Complete **Tenses** (basic → advanced with speaking practice)
✔️ All Important **Phrasal Verbs** (used in daily conversation)
✔️ **Causative Verbs** (have, get, make – with clear concept)
✔️ Fluency Building Tricks & Confidence Boosting Methods
✔️ Real-life Dialogues & Conversation Practice
✔️ Accent Improvement + Natural Speaking Style

📚 **Course Duration:** 3 Months
📅 Daily Practice + Weekly Speaking Sessions

🎯 **Who Can Join?**
👉 Beginners to Intermediate
👉 Students, Job Seekers, Professionals
👉 Anyone who wants to speak English confidently

💬 **After This Course You Will:**
✔️ Speak English without hesitation
✔️ Use correct grammar naturally
✔️ Understand and respond instantly
✔️ Sound more fluent & confident

📍 Limited Seats Available!
📩 Inbox Now to Register

✨ Don’t just learn English — START SPEAKING IT!

For more details
Contact Admin +923055093503

30/04/2026

Structure of atom demonstration lesson by animation chemistry class

10/03/2026
10/03/2026

Topical Past papers IGCSE Biology and Chemistry for Revision session available.

10/03/2026

Spoken English course start here
Demo class preview
DM or WhatsApp 03055093503
For free demo class
Affordable fee
One on One Zoom classes

Address

Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cambridge Online Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Cambridge Online Academy:

Shortcuts

Share