Islamic Motivation

Islamic  Motivation Hello Everyone , This is new page please support us Thanks

13/01/2026

یہ قران سنیں

وہ غلافِ کعبہ کا حُسن وہ زم زم کا پانی وہ مدینے کی گلیاں وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں اللہ ہم سب کو نصیب فرمائے آمین.🤲❤
12/06/2022

وہ غلافِ کعبہ کا حُسن وہ زم زم کا پانی وہ مدینے کی گلیاں وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں اللہ ہم سب کو نصیب فرمائے آمین.🤲❤

27/05/2022
27/05/2022

❤❤️

🍁 *شیطان تمہارا دشمن!*🔹 *لوگو! اللہ تعالٰی کا وعدہ سچا ہے تمہیں زندگانی دنیا دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ دھوکے باز شیطان تم...
27/05/2022

🍁 *شیطان تمہارا دشمن!*

🔹 *لوگو! اللہ تعالٰی کا وعدہ سچا ہے تمہیں زندگانی دنیا دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ دھوکے باز شیطان تمہیں غفلت میں ڈالے۔ یاد رکھو!شیطان تمھارا دشمن ہے تم اسے دشمن جانو وہ تو اپنے گروہ کو صرف اس لئے ہی بلاتا ہے کہ وہ سب جہنم واصل ہوجائیں۔*🔹
📗«سورۃ فاطر-5،6»

27/05/2022

🌼‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ🌼
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

27/05/2022

*🌴درسِ حدیث🌴*
*سیدنا انس کا بیان ہے*
میں نے رسول اللہ ﷺکی دس
سال تک خدمت کی لیکن آپ
ﷺنے کبھی مجھے اف تک نہیں
کہا اور نہ کبھی یہ کہا کہ فلاں
کام کیوں کیا اور فلاں کام
کیوں نہیں کیا۔
*عنوان*
بچوں کی تربیت کے حوالے سے
نبی کریم ﷺکا محبت بھرا انداز
*حوالہ*:صحیح بخاری
حدیث نمبر:6038

27/05/2022

القرآن الكريم
سورة الرعد آیت 3

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

وَ ھُوَ الَّذِیۡ مَدَّ الۡاَرۡضَ وَ جَعَلَ فِیۡھَا رَوَاسِیَ وَ اَنۡھٰرًا ؕ وَ مِنۡ کُلِّ الثَّمَرٰتِ جَعَلَ فِیۡھَا زَوۡجَیۡنِ اثۡنَیۡنِ یُغۡشِی الَّیۡلَ النَّھَارَ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ

اور وہی ذات ھے جس نے یہ زمین پھیلائی اس میں پہاڑ اور دریا بنائے اور اس میں ہر قسم کے پھلوں کے دو دو جوڑے پیدا کیے وہ دن کو رات کی چادر اڑھا دیتا ھے حقیقت یہ ھے کہ ان ساری باتوں میں ان لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں جو غوروفکر کریں

صحیح مسلم ( 5900 ) جلدنمبر 4

حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ھے کہ
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
سچا خواب اللہ کی طرف سے ہوتا ھے اور برا خواب شیطان کی طرف سے ہوتا ھے جب تم میں سے کوئی شخص برا خواب دیکھے جو اس کو برا لگے تو وہ اپنی باہیں طرف تین بار تھوک دے اور اس خواب کے شر سے اللہ کی پناہ مانگے تو وہ خواب اسے ہرگز نقصان نہیں پہنچا سکے گا

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Motivation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share