25/08/2026
اسلام علیکم محترم والدین!
1. کل بارہ ربیع الاول کے با برکت دن کے موقع پر ادارہ بند رہے گا۔ ڈیٹ شیٹ کے مطابق کل ہونے والا پیپر اب 5 ستمبر کو ہو گا۔ باقی سارے پیپرز ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہوں گے۔
2. بار بار یاد دہانی کے باوجود ابھی تک بہت سے طلباء کے متعدد ماہ کے واجبات بقایا ہیں۔ ایسے تمام والدین جن کے بچوں کے واجبات بقایا ہیں ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پرسوں ہونے والے پیپر میں ایسے تمام بچوں کو پیپر دینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ جس کا اثر بچوں کے سالانہ امتحان کے رزلٹ پر پڑے گا۔ خود کو، بچوں کو، اور ادارہ انتظامیہ کو ایسی صورت حال کا سامنا کرنے سے بچائیں جو کسی بھی طرح کسی کے لئے بھی سود مند نہیں۔
والسلام