PrimeSkills Sahiwal

PrimeSkills Sahiwal

Share

PrimeSkills Institute is Pakistan's emerging hub for digital learning. Your journey to success begins here!

Master in-demand digital skills, empower your future, and start earning with expert-led training programs.

11/04/2025

میٹرک امتحانات سے فارغ طلباء و طالبات وقت ضائع نہ کریں۔ اے آئی بیسڈ سوشل میڈیا مارکیٹنگ سیکھیں اور باعزت روزگار کی طرف پہلا قدم بڑھائیں۔

مزید تفصیلات کے لیے:

مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کیجیے:
03232038844
03004034141
[email protected]







11/04/2025

اب گرافک ڈیزائننگ سیکھیں وہ بھی آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹولز کے ساتھ۔ تا کہ جدید ٹولز کی مدد سے جاب مارکیٹ میں قدم رکھ سکیں۔
کورس میں شامل ہے:
👈ایڈوب فوٹوشاپ
👈ایڈوب السٹریٹر
👈کینوا اے آئی
👈اے آئی گرافکس ٹولز

مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کیجیے:
03232038844
03004034141
[email protected]






11/04/2025

ساہیوال بورڈ میٹرک امتحانات سے فارغ طلباء و طالبات کے لیے سنہری موقع
چھٹیوں میں فارغ بیٹھنے کی بجائے تین ماہ کا آفس مینجمنٹ پلس اے آئی کورس کریں۔ وہ بھی انتہائی مناسب فیس میں۔
کورس میں شامل ہے:
👈بیسک کمپوٹر
👈ایم ایس ورڈ
👈ایم ایس ایکسل
👈ایم ایس پاور پوائنٹ
👈ٹائپنگ اسپیڈ
👈چیٹ جی پی ٹی
👈اے آئی کو پائلٹ
👈اے آئی پرامپٹنگ
👈کرئیر گائیڈنس
اور بہت کچھ۔۔۔۔۔
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کیجیے:
03232038844
03004034141
[email protected]







05/04/2025

میٹرک کے طلباء و طالبات چھٹیوں میں وقت ضائع کرنے کی بجائے شارٹ کمپیوٹر کورسز کریں اور مزید اعلیٰ تعلیم یا باعزت روزگار کی دنیا میں قدم رکھیں۔
پرائم اسکلز ساہیوال کی جانب سے مختلف کمپیوٹر کورسز کی فیس پر بیس فی صد تک رعایت آفر سے فائدہ اٹھائیں۔
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کیجیے:
03004034141
03232038844
[email protected]

17/03/2025

میٹرک کے امتحانات سے فارغ طلباء و طالبات کے لیے سنہری موقع۔۔۔۔۔ چھوٹی عید بڑی آفر
تین ماہ کا آفس مینجمنٹ+ اے آئی کورس ایک ساتھ
سیکھیں مائیکروسافٹ آفس کے ساتھ ساتھ آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹولز وہ بھی فیس میں 20 فی صد ڈسکاونٹ کے ساتھ۔

یہ آفر پچیس رمضان المبارک تک ہے۔ نشستوں کی تعداد محدود ہے۔
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر واٹس ایپ/رابطہ کیجیے:
03232038844





31/01/2025

آفس مینجمنٹ اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس ٹولز ایک ساتھ سیکھیں وہ بھی انتہائی مناسب فیس میں۔
فزیکل کلاس، پروفیشنل ٹریننگ، کیرئیر گائیڈنس
لڑکیوں کے لیے الگ کلاسز کی سہولت دستیاب۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے:
Online classes available
03232038844
0300 4034141





#ساہیوال

07/12/2024

ساہیوال میں پہلی بار۔۔۔۔۔ جدید تقاضوں کے عین مطابق
اے آئی بیسڈ آفس مینجمنٹ کورس، جس میں سکھایا جائے گا:
مائیکروسافٹ ورڈ
مائیکروسافٹ ایکسل (میڈیم و ایڈوانس ڈیٹا ہینڈلنگ)
مائیکروسافٹ پاور پوائنٹ (بشمول پریزنٹیشن ڈیلیوری)
اے آئی پرامپٹنگ
چیٹ جی پی ٹی
اے آئی کو پائلٹ
ٹائپنگ اسپیڈ۔۔۔۔۔ اور بہت کچھ
مزید معلومات کے لیے رابطہ کیجیے:
03232038844
0300 4034141










05/10/2024

آپ کے شہر ساہیوال کا واحد ادارہ جو گرافک ڈیزائننگ کی ٹریننگ دے رہا ہے وہ بھی جدید اے آئی ٹولز کے ساتھ۔۔۔۔۔
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کیجیے:

Call/WhatsApp: 03232038844
Phone: 0402038844
Email: [email protected]
Or visit us: PrimeSkills MA Tower Master IT Road Pakpattan Chowk Sahiwal

05/10/2024

اپنا بزنس ہو یا نوکری، کام چاہے کوئی بھی کریں۔ کمپیوٹر بہرحال آپ کو سیکھنا پڑے گا۔
پرائم اسکلز متعارف کروا رہا ہے ساہیوال کے طلباء اور شہریوں کے لیے تین ماہ پر مشتمل ایسا کورس جس میں بنیادی کمپیوٹر سے لے کر، میڈیم اور ایڈوانس لیول کی ایکسل ٹریننگ اور ٹائپنگ اسپیڈ سب شامل ہے۔ اور وہ بھی انتہائی مناسب فیس میں۔
صاف ستھری کمپوٹر لیب
پر سکون ماحول
پروفیشنل ٹریننگ
اور آن لائن بیک اپ کے ساتھ سرٹیفیکیشن

ڈگری کی تعلیم کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر پر ٹریننگ بھی لازمی حاصل کریں۔ کیونکہ یہی مستقبل ہے۔ مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کیجیے:
03232038844
0402038844
[email protected]

Or visit: PrimeSkills, MA Tower Master IT Road Pakpattan Chowk Sahiwal

20/05/2024

میٹرک، انٹرمیڈیٹ امتحانات سے فارغ طلباء و طالبات کے لیے بڑی خوشخبری۔۔۔۔۔
دو ماہ کا آفس مینجمنٹ کورس۔ فیس صرف 2500 فی ماہ
فزیکل کلاس
کمپیوٹر لیب
پریکٹیکل پروفیشنل ٹریننگ
آن لائن بیک اپ سرٹیفیکیٹ
مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کیجیے۔
03232038844
0402038844

01/05/2024

محنت کا کوئی مقابل نہیں۔۔۔۔۔
عالمی یوم مزدور پر محنت کرنے والے تمام انسانوں کو خراج تحسین۔

Want your school to be the top-listed School/college in Sahiwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


MA Tower, Master IT Road, Pakpattan Chowk
Sahiwal
57000