13/10/2025
شورے تو کیوں نہیں شہادت کے عظیم رتبے پر فائز ہوا ؟ 🤔
چیک کریں V8 میں بیٹھ کر جہاد اور شہادت کا متلاشی ہے 😂
اے ﷲ باقی مجاہدوں کو بھی V8 میں بیٹھ کر جہاد کرنے، مشکل وقت میں بھاگنے اور محفوظ مقام پر گاڑی کھڑی کر کے رونے اور بددعائیں دینے کی توفیق عطا فرما 😂