Tree of knowledge

Tree of knowledge

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tree of knowledge, Education, 3, Sahiwal.

We provide IT skills and science subjects coaching , Suffah IT skills and Science Academy is best institute for learners students, we make sure that give good coching and best career for our students.

31/03/2026

Do You Want to learn Quran and Islamic education Online class?

کیا آپ آنلائن قرآن پاک پڑھنا چاہتے ہیں؟ *
خٙیْرُکُمْ مٙنْ تٙعٙلّٙمٙ القُرْآنٙ وٙ عٙلّٙمٙہُ،*
*(حدیث پاک)*
*رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جس نے قرآن سیکھا اور دوسروں کو سکھایا۔ *
(Courses)
✅Qurani Qaida
✅Nazra QuranTajved
✅Hifez e Quran
✅Masnoon Duaen
✅Namaz
✅Islamic Education
And basic Islamic Education.
Timing is flexible....
We Teach 6 Days a Week and Daily Class duration 25 to 30 Minutes for each Student.
If you or your relatives any
( women & Kid men) Wants To learn The Holy Quran,
So kindly cantact us
WhatsApp
*wa.me/+923226967174*
(کورس)
*✅قرآنی قاعدہ*
*✅ناظرہ قرآن تجوید*
*✅حفظ قرآن کریم*
*✅مسنون دعائیں*
*✅ نماز*
*✅اسلامی تعلیمات*
*✅ قرآن کریم کی مکمل تفسیر اردو زبان میں
اوردیگر اسلامی تعلیمات کے ساتھ قرآن پاک کو مکمل طور پر پڑھنا شامل ہے....
ہفتے میں 6 دن کلاس اور روزانہ کلاس دورانیہ 25 منٹ تا 30 منٹ۔
ٹائم آپ اپنی مرضی کا لے سکتے ہیں۔۔۔
اگر آپ یا آپ کی فیملی میں سے کوئی ممبر (مرد عورت،بچہ) قرآن مجید سیکھناچاہتے ہیں تو ھم سے رابطہ کریں۔
www facebook.com/ilmulquran7865
WhatsApp
*wa.me/+923226967174*
مناسب ھدیہ/فیس

11/02/2026

10/09/2025

05/09/2025

*‏ایک چھوٹا لڑکا بھاگتا ھوا "شیوانا" (قبل از اسلام ایران کا ایک مفکّر) کے پاس آیا اور کہنے لگا..*

"میری ماں نے فیصلہ کیا ھے کہ معبد کے کاھن کے کہنے پر عظیم بُت کے قدموں پر میری چھوٹی معصوم سی بہن کو قربان کر دے..

آپ مہربانی کرکے اُس کی جان بچا دیں.."

شیوانا لڑکے کے ساتھ فوراً معبد میں پہنچا اور کیا دیکھتا ھے کہ عورت نے بچی کے ھاتھ پاؤں رسیوں سے جکڑ لیے ھیں اور چھری ھاتھ میں پکڑے آنکھ بند کئے کچھ پڑھ رھی ھے..

بہت سے لوگ اُس عورت کے گرد جمع تھے .

اور بُت خانے کا کاھن بڑے فخر سے بُت کے قریب ایک بڑے پتّھر پر بیٹھا یہ سب دیکھ رھا تھا..

شیوانا جب عورت کے قریب پہنچا تو دیکھا کہ اُسے اپنی بیٹی سے بے پناہ محبّت ھے اور وہ بار بار اُس کو گلے لگا کر والہانہ چوم رھی ھے.

مگر اِس کے باوجود معبد کدے کے بُت کی خوشنودی کے لئے اُس کی قربانی بھی دینا چاھتی ھے.

شیوانا نے اُس سے پوچھا کہ وہ کیوں اپنی بیٹی کو قربان کرنا چاہ رھی ھے..

عورت نے جواب دیا..

"کاھن نے مجھے ھدایت کی ھے کہ میں معبد کے بُت کی خوشنودی کے لئے اپنی عزیز ترین ھستی کو قربان کر دوں تا کہ میری زندگی کی مشکلات ھمیشہ کے لئے ختم ھو جائیں.."

شیوانا نے مسکرا کر کہا..

"مگر یہ بچّی تمہاری عزیز ترین ھستی تھوڑی ھے..؟

اِسے تو تم نے ھلاک کرنے کا ارداہ کیا ھے..

تمہاری جو ھستی سب سے زیادہ عزیز ھے وہ تو پتّھر پر بیٹھا یہ کاھن ھے کہ جس کے کہنے پر تم ایک پھول سی معصوم بچّی کی جان لینے پر تُل گئی ھو..

یہ بُت احمق نہیں ھے..

وہ تمہاری عزیز ترین ھستی کی قربانی چاھتا ھے.. تم نے اگر کاھن کی بجائے غلطی سے اپنی بیٹی قربان کر دی تو یہ نہ ھو کہ بُت تم سے مزید خفا ھو جائے اور تمہاری زندگی کو جہنّم بنا دے.."

عورت نے تھوڑی دیر سوچنے کے بعد بچّی کے ھاتھ پاؤں کھول دیئے اور چھری ھاتھ میں لے کر کاھن کی طرف دوڑی

مگر وہ پہلے ھی وھاں سے جا چکا تھا..

کہتے ھیں کہ اُس دن کے بعد سے وہ کاھن اُس علاقے میں پھر کبھی نظر نہ آیا..

دنیا میں صرف آگاھی کو فضیلت حاصل ھے اور واحد گناہ جہالت ھے..

جس دن ہم اپنے "حکمرانوں " کو پہچان گئے ہمارے مسائل حل ہو جائیں گے !!

مگر جب تک اپنے پیسوں پر پلنے والوں سے رحم کی اپیلیں کرتے رہو گے کچھ نہیں ملے گا۔

Suffah Islamic School Online

Learn Quran and Islamic education online classes for more details contact WhatsApp please.
+923226967174

02/08/2025
31/07/2025

🎓 **صفہ سائنس اکیڈمی – شادمان ٹاؤن،مڈھالی روڈ ساہیوال**

📢 **دسویں جماعت کے سپلیمنٹری طلبہ و طالبات کے لیے خاص اعلان!**

🕒 **صرف 40 دن – مکمل اور مؤثر تیاری!**
🎯 کم وقت، بہترین نتیجہ!

👩‍🏫 **طالبات کے لیے خصوصی انتظامات:**
✔ فیمیل اسٹاف
✔ علیحدہ اور محفوظ کلاس رومز

📍 **ساہیوال اور درج ذیل علاقوں کے طالبات کے لیے سنہری موقع!**

* شادمان ٹاؤن
* مڈھالی روڈ
* 85 اور 86/6-آر
* فرید ٹاؤن
* پاک ایونیو
* رفیع گارڈن
* جیون سٹی
* رزاق ولاز
* محمد پور روڈز
* کوٹ خادم علی شاہ
* حبیب ٹاؤن
**اور قریبی تمام علاقوں کے طلباء وطالبات**

📘 **ہماری کلاسز:**

✅ پلے گروپ تا آٹھویں (اردو و انگلش میڈیم)
✅ نویں اور دسویں (ریگولر اور سپلیمنٹری)
✅ تمام سائنسی مضامین کی ماہر اساتذہ کے ساتھ تیاری
✅ روزانہ ٹیسٹ سسٹم اور کارکردگی کی نگرانی

💸 **معقول فیس پیکج – ہر گھر کے لیے قابل برداشت!**

📞 **رابطہ کریں (کال یا واٹس ایپ):**
📱 **+92 322 6967174**

---

🏆 **معیاری تعلیم – آپ کے گھر کے قریب!**
🎓 **داخلے جاری ہیں – نشستیں محدود ہیں!**

#

**اپنی بچیوں کے امتحانات کی مکمل تیاری کے لیے آج ہی صفہ سائنس اکیڈمی سے رابطہ کریں!**

اگر آپ اپنی بچیوں کے تعلیمی مستقبل کو لے کر فکر مند ہیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

**صفہ سائنس اکیڈمی**
میں میٹرک (9thاور 10th کلاس)، سپلیمنٹری اور تمام جماعتوں کے لیے معیاری اور بھرپور تعلیمی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔

**پیش کیے جانے والے مضامین:**

🔬 فزکس
🧪 کیمسٹری
🧮 ریاضی (Maths)
💻 کمپیوٹر سائنس
📘 انگلش
📖 اردو
📖 بیالوجی
🌍 اسلامیات، مطالعہ پاکستان، اور دیگر لازمی مضامین

**خصوصی خصوصیات:**

👩‍🏫 کوالیفائیڈ اور تجربہ کار **فیمیل اسٹاف**
🏫 پرسکون، محفوظ اور تعلیمی ماحول
📚 ہر طالبہ پر انفرادی توجہ
📝 امتحانات کی مکمل تیاری (سپلیمنٹری و ریگولر دونوں)

📍 **پتہ:** 49-D شادمان ٹاؤن، نذد رحمت مارکیٹ، مڈھالی روڈ، ساہیوال
📞 **رابطہ نمبر:**
0322-6967174

اپنی بچیوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رابطہ کریں!

30/07/2025

**اپنی بچیوں کے امتحانات کی مکمل تیاری کے لیے آج ہی صفہ سائنس اکیڈمی سے رابطہ کریں!**

اگر آپ اپنی بچیوں کے تعلیمی مستقبل کو لے کر فکر مند ہیں تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں۔

**صفہ سائنس اکیڈمی**
میں میٹرک (9th اور 10th کلاس)، سپلیمنٹری اور تمام جماعتوں کے لیے معیاری اور بھرپور تعلیمی رہنمائی فراہم کی جاتی ہے۔

**پیش کیے جانے والے مضامین:**

🔬 فزکس
🧪 کیمسٹری
🧮 ریاضی (Maths)
🧬 **بیالوجی (Biology)**
💻 کمپیوٹر سائنس
📘 انگلش
📖 اردو
🌍 اسلامیات، مطالعہ پاکستان، اور دیگر لازمی مضامین

**خصوصی خصوصیات:**

👩‍🏫 کوالیفائیڈ اور تجربہ کار **فیمیل اسٹاف**
🏫 پرسکون، محفوظ اور تعلیمی ماحول
📚 ہر طالبہ پر انفرادی توجہ
📝 امتحانات کی مکمل تیاری (سپلیمنٹری و ریگولر دونوں)

📍 **پتہ:** 49-D شادمان ٹاؤن، نزد رحمت مارکیٹ، مڈھالی روڈ، ساہیوال
📞 **رابطہ نمبر:**
0322-6967174

**اپنی بچیوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی رابطہ کریں!**

Want your school to be the top-listed School/college in Sahiwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

3
Sahiwal
57000