Kashif Chishti Voice

Kashif Chishti Voice A pharmasist & Diet Educator
Masters In Zoology &Human physiology

دیار مغرب کے رہنے والو خدا کی بستی دکاں نہیں ہےکھرا جسے تم سمجھ رہے ہو وہ اب زر کم عیار ہوگاتمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ...
11/09/2026

دیار مغرب کے رہنے والو خدا کی بستی دکاں نہیں ہے
کھرا جسے تم سمجھ رہے ہو وہ اب زر کم عیار ہوگا

تمہاری تہذیب اپنے خنجر سے آپ ہی خودکشی کرے گی
جو شاخ نازک پہ آشیانہ بنے گا ناپائیدار ہوگا

سفینۂ برگ گل بنا لے گا قافلہ مور ناتواں کا
ہزار موجوں کی ہو کشاکش مگر یہ دریا سے پار ہوگا

الحمدو للہ 5 سال صرف نالج اکٹھا کیا اورتین ماہ میں شوگر کو بنا دواکےشکست دے دی 5 سال پرانی شوگر ریورس ہو چکی صرف نالج او...
21/12/2025

الحمدو للہ 5 سال صرف نالج اکٹھا کیا اورتین ماہ میں شوگر کو بنا دواکے
شکست دے دی 5 سال پرانی شوگر ریورس ہو چکی صرف نالج اور ڈسپلن سے
اس سفرمیں کسی کو مدد کی ضرورت ہو تو ضرور رابطہ کرے

کیا حال سناواں دل دا، کوئی محرم راز نہ مِلدا، منہ دھوڑ مٹی سر پائم، سارا ننگ نمود ونجائم، کوئی پچھن نہ ویڑھے آئم، ہتھوں...
04/11/2025

کیا حال سناواں دل دا، کوئی محرم راز نہ مِلدا،
منہ دھوڑ مٹی سر پائم، سارا ننگ نمود ونجائم،
کوئی پچھن نہ ویڑھے آئم، ہتھوں الٹا عالم کھلدا
، کوئی محرم راز نہ مِلدا

ہماری درسگاہوں میں جو یہ اُستاد ہوتے ہیںحقیقت میں یہی تو قوم کی بنیاد ہوتے ہیںسُنیں رُوداد ہم جب بھی کسی کی کامیابی کیہر...
05/10/2025

ہماری درسگاہوں میں جو یہ اُستاد ہوتے ہیں
حقیقت میں یہی تو قوم کی بنیاد ہوتے ہیں

سُنیں رُوداد ہم جب بھی کسی کی کامیابی کی
ہر اِک رُوداد میں یہ مرکزِ رُوداد ہوتے ہیں

یہی رکھتے ہیں شہرِ علم کی ہر راہ کو روشن
ہمیں منزل پہ پہنچا کر یہ کتنا شاد ہوتے ہیں

بَرَستے ہیں یہ ساوَن کی طرح پیاسی زمینوں پر
انہی کے فیض سے اُجڑے چمن آباد ہوتے ہیں

یہ پستی کو بلندی بخشتے ہیں اپنے کاندھوں کی
انہی کی کھوج سے سب ناموَر ایجاد ہوتے ہیں

تیرے فراق کے لمحے شمار کرتے ہوئے بکھر چلے ہیں تیرا انتظار کرتے ہوئے تو میں بھی خوش ہوں اسے جا کے کہہ دینا اگر وہ خوش ہے ...
14/09/2025

تیرے فراق کے لمحے شمار کرتے ہوئے
بکھر چلے ہیں تیرا انتظار کرتے ہوئے
تو میں بھی خوش ہوں اسے جا کے کہہ دینا
اگر وہ خوش ہے مجھے بے قرار کرتے ہوئے

13/08/2025

Address

Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Chishti Voice posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category