23/12/2025
الحمدللہ! ہمارا شاندار اسپورٹس گالا کامیابی، جوش و جذبے اور یادگار لمحات کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا۔ ان تین دنوں میں طلبہ کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی، اسٹاف کی انتھک کاوشیں اور والدین کی حوصلہ افزائی نے اس ایونٹ کو واقعی خاص بنا دیا۔ کھیلوں کے میدان میں نظم و ضبط، ٹیم ورک، اسپورٹس مین اسپرٹ اور خوشیوں کی جھلک ہر طرف نظر آئی۔ ہم تمام منتظمین، اساتذہ، اسٹاف اور ہمارے باصلاحیت طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اس ایونٹ کو کامیاب بنایا۔