12/12/2023
خبر غم
آپ احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ چوہدری محمد سلیم سینئر ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ننگل انبیاء ہائی اسکول نمبر 1 ساہیوال کی والدہ محترمہ قضائے الٰہی سے وفات پا گئیں ہیں ۔ انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ۔ نماز جنازہ مورخہ 13 دسمبر بروز بدھ بعد نماز ظہر 2.30بجے جہاز گراونڈ والی جنازہ گاہ میں ادا کی جائے۔ تمام احباب نماز جنازہ میں شرکت فرماکر ثواب دارین حاصل کریں ۔
چوہدری محمد سلیم
سینئر ہیڈ ماسٹر
گورنمنٹ ننگل انبیاء اسلامیہ ہائی سکول نمبر 1 ساہیوال ۔