14/08/2023
خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہِ ذوال نہ ہو
کہ ہر بار ہی ہم تجھ پر جانثاروں کے جنم کی دعا کرتے ہیں خدا کرے کہ تیرے نام پر ہر شخص اپنی جان نچھاور کرنے کیلۓ ہمیشہ تیار رہے
Happy Independence Day 2023