Online Quran Acadmy
You can learn Quran easily here
Har waqt tasawwur ma madiny ki gali ho....❣️
12/03/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہاں اپ کے بچے کو ملے دین اور دنیا ایک ہی چھت کے نیچے
ہم نے دور جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اسلامک ایجوکیشن کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر ایجوکیشن کو بھی جوڑا ہے
تاکہ ہمارے ادارے سے پڑھنے والا بچہ کسی کا محتاج نہ ہو دین اور دنیا دونوں میں ماہر ہو
کمپیوٹر کورس کے اندر مختلف کورسز رکھے گئے ہیں
جیسا کہ مائکروسافٹ، گرافک ڈیزائننگ، اردو ان پیج، ٹائپنگ کورس اور انگلش بول چال شامل ہے
ہمارے ہاں حفظ القران کو بھی ایک الگ مقام حاصل ہے حفظ القران ایت نمبر کے ساتھ اور تجوید کے ساتھ کروایا جاتا ہے
ہمارے پاس پڑھنے والے بچے کو ناظرہ کلاس فری دی جاتی ہے
تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Madhali Road Alhamd City Near Jeewan City Sahiwal
Sahiwal