27/07/2023
♦️یزید کے 14 بیٹے اور 5 بیٹیاں تھیں ♦️
جبکہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا صرف ایک بیٹا حضرت زین العابدین رضئ اللہ تعالیٰ عنہا کربلا کے واقعے میں زندہ بچےتھا۔
(انا اعطینک الکوثر) کے خالق کا احسان دیکھئیے حُسین پاک کی نسل دنیا کے ہر کونے میں مل جاتی ہے۔
مگر آج تک کوئی ایک بھی انسان آپ کو ایسا ملا ؟ جو یہ کہتا ہو کہ میں یزید کی نسل سے ہوں ـ؟
گویا یزید (ان شانئک ھو الابتر) کی عملی تصویر ہے۔ جس بدبخت نے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی نسل کو ختم کرنے کی کوشش کی اسکی اپنی نسل الله پاک نے ختم کر دی۔
فراتِ وقتِ رواں ! دیکھ سوئے مقتل دیکھ
جو سر بلند ہے اب بھی وہ سر حسینؑ کا ہے۔