Edit Genius

Edit Genius "Transforming Vision into Reality" I never give up until I finish something. I get on well with all kinds of people. Hard work doesn't bother me.
(1)

I like everything I do to be well-organized.I am good to those I care about.

🔥 کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایک ویڈیو اچانک لاکھوں لوگوں تک کیسے پہنچ جاتی ہے؟بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ ٹک ٹاک پر وائرل ہ...
10/09/2026

🔥 کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ایک ویڈیو اچانک لاکھوں لوگوں تک کیسے پہنچ جاتی ہے؟

بہت سے لوگ سمجھتے ہیں کہ ٹک ٹاک پر وائرل ہونا صرف قسمت کی بات ہے، لیکن ایسا نہیں۔

ویڈیو کا موضوع، شروع کے چند سیکنڈ، لوگوں کی دلچسپی اور بہت سی چھوٹی چھوٹی چیزیں مل کر فرق پیدا کرتی ہیں۔ 👀

ہم آپ کو اپنی پیڈ کمیونٹی میں یہ سب آسان طریقے سے سکھائیں گے۔

آپ ہمارے ساتھ سیکھیں گے:

✅ وائرل موضوعات کیسے تلاش کرنے ہیں
✅ کامیاب اکاؤنٹس سے نئے آئیڈیاز کیسے لینے ہیں
✅ ایسی شروعات کیسے بنانی ہے جو لوگوں کو روک کر رکھے
✅ ویڈیو کو دلچسپ کیسے بنانا ہے
✅ مصنوعی ذہانت سے اسکرپٹ اور ویڈیوز کیسے تیار کرنی ہیں
✅ بغیر چہرہ دکھائے اکاؤنٹ کیسے چلانا ہے
✅ نئے اکاؤنٹ پر شروع سے کام کیسے کرنا ہے
✅ ویوز اور فالورز بڑھانے کے طریقے
✅ ٹک ٹاک سے آمدنی حاصل کرنے کے مختلف طریقے

اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ آپ یہ سب اکیلے نہیں سیکھیں گے۔

ہماری پیڈ کمیونٹی میں آپ ہمارے ساتھ رہیں گے، سوال کریں گے اور کام کرتے ہوئے سیکھیں گے۔ ❤️

📩 اگر آپ بھی ٹک ٹاک پر سنجیدگی سے کام شروع کرنا چاہتے ہیں تو ابھی واٹس ایپ کریں اور ہماری پیڈ کمیونٹی جوائن کریں۔

🔥 شروعات آج سے کریں، باقی ہم آپ کو سکھائیں گے۔

10/09/2026

ہمارے طلباء کا پریکٹس ورک
اور بھی بہت ہے جو آہستہ آہستہ شئیر کیا جائے گا اور کچھ پیج پر موجود ہے
یہ تو صرف آرٹیفیشل انٹیلیجنس ہے
آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے اب آپ بھی پروفیشنل ویڈیو ایڈز خود بنا سکتے ہیں وہ بھی آسانی سے، بغیر کسی مہنگے سافٹ ویئر یا مہارت کے!

*اب داخلہ لیں اور سیکھیں:*
✔️ کریئیٹو ویڈیو ایڈز بنانا
✔️ پروڈکٹس اور برانڈز کو پروموٹ کرنا
✔️ فری لانسنگ اور کمائی کے مواقع حاصل کرنا

*آج ہی جوائن کریں،*
"Edit Genius"
جہاں صرف پڑھایا نہیں، سکھایا بھی جاتا ہے۔

08/09/2026

🎬 *کیا صرف AI سے اتنی زبردست لانگ اسٹوریز بن سکتی ہیں؟*
جی ہاں! یہ ویڈیو ہمارے طلبہ کی محنت اور سیکھنے کا نتیجہ ہے۔

🤖 آج کے دور میں *Artificial Intelligence* کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ سب سے بڑا چیلنج AI میں *لانگ اسٹوریز* اور مسلسل ایک جیسے کرداروں کے ساتھ ویڈیوز بنانا ہوتا ہے، اور یہی مہارت ہم اپنے کورس میں سکھاتے ہیں۔

✨ اس مہارت کے ذریعے آپ:
✅ یوٹیوب کریئیٹرز کے لیے لانگ اسٹوری ویڈیوز بنا سکتے ہیں۔
✅ کمرشل اشتہارات (Commercial Ads) تیار کر سکتے ہیں۔
✅ TikTok اور Facebook کے لیے وائرل کنٹینٹ بنا سکتے ہیں۔
✅ WhatsApp Status ویڈیوز ڈیزائن کر سکتے ہیں۔
✅ فری لانسنگ کے ذریعے آمدنی کے مواقع حاصل کر سکتے ہیں۔

🎓 نئے بیچ کا آغاز ہو رہا ہے۔
اگر آپ بھی AI Video Creation اور Professional Storytelling سیکھ کر اپنی مہارت کو آمدنی میں بدلنا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کریں۔

📩 داخلے کے لیے ابھی میسج کریں۔ 03198894770

06/09/2026

الحمدللہ ✨
ایڈٹ جینیس ہمیشہ اپنے طلبا کے لیے مقابلہ جات کرواتا ہے لیکن اس دفعہ یہ مقابلہ اوور آل یعنے سب کے لیے کروایا گیا۔۔
اس شاندار اور یونیک ویڈیو کمپٹیشن میں بہت سے ٹیلنٹڈ طلبہ نے بھرپور حصہ لیا۔ 💫

یہ ایکٹیوٹیز صرف مقابلے نہیں ہوتیں بلکہ بچوں کے اعتماد، کریئیٹوٹی اور سیکھنے کے جذبے کو مزید مضبوط بنانے کا ذریعہ بنتی ہیں۔
ہماری کوشش یہی ہوتی ہے کہ طلبہ صرف سیکھیں ہی نہیں بلکہ اپنی صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے بہترین انداز میں پیش بھی کریں۔ 🎬🔥

🏆 فرسٹ ونر جمنی اکاؤنٹ__ RS.3000

ایوب شافع

🏆 سیکنڈ ونر — ٹک ٹاک کورس Rs.2000

سدرہ قمر

اتنا ٹف مقابلے کی وجہ سے ہمیں تھرڈ ونرز بھی تین سلیکٹ کرنے پر رہے ہیں

🏆 تھرڈ ونر سرپرائز گفٹ😍
1️⃣حافظ معاویہ
2️⃣عائشہ فیصل
3️⃣غلام مصطفیٰ
Congratulations Champions 🏆

🚨جیتنے والے سب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد،
اور ساتھ ہی تمام پارٹیسپیٹ کرنے والے طلبہ بھی تعریف کے مستحق ہیں کیونکہ حصہ لینا خود ایک بڑی کامیابی ہوتی ہے۔ ❤️

ایڈٹ جینیس صرف سکھاتا نہیں، بلکہ اپنے طلبہ کو آگے بڑھنے کے مواقع بھی فراہم کرتا ہے تاکہ ہر سٹوڈنٹ اپنے ٹیلنٹ کو نکھار سکے اور اعتماد کے ساتھ آگے بڑھے۔ 🚀

مزید بہترین ایکٹیوٹیز اور کمپٹیشنز کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیے۔ ✨



06/09/2026

الحمدللہ ✨
ایڈٹ جینیس ہمیشہ اپنے طلبا کے لیے مقابلہ جات کرواتا ہے لیکن اس دفعہ یہ مقابلہ اوور آل یعنے سب کے لیے کروایا گیا۔۔
اس شاندار اور یونیک ویڈیو کمپٹیشن میں بہت سے ٹیلنٹڈ طلبہ نے بھرپور حصہ لیا۔ 💫

یہ ایکٹیوٹیز صرف مقابلے نہیں ہوتیں بلکہ بچوں کے اعتماد، کریئیٹوٹی اور سیکھنے کے جذبے کو مزید مضبوط بنانے کا ذریعہ بنتی ہیں۔
ہماری کوشش یہی ہوتی ہے کہ طلبہ صرف سیکھیں ہی نہیں بلکہ اپنی صلاحیتوں کو دنیا کے سامنے بہترین انداز میں پیش بھی کریں۔ 🎬🔥

🏆 فرسٹ ونر جمنی اکاؤنٹ__ RS.3000

ایوب شافع

🏆 سیکنڈ ونر — ٹک ٹاک کورس Rs.2000

سدرہ قمر

اتنا ٹف مقابلے کی وجہ سے ہمیں تھرڈ ونرز بھی تین سلیکٹ کرنے پر رہے ہیں

🏆 تھرڈ ونر سرپرائز گفٹ😍
1️⃣حافظ معاویہ
2️⃣عائشہ فیصل
3️⃣غلام مصطفیٰ
Congratulations Champions 🏆

🚨جیتنے والے سب طلبہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد،
اور ساتھ ہی تمام پارٹیسپیٹ کرنے والے طلبہ بھی تعریف کے مستحق ہیں کیونکہ حصہ لینا خود ایک بڑی کامیابی ہوتی ہے۔ ❤️

ایڈٹ جینیس صرف سکھاتا نہیں، بلکہ اپنے طلبہ کو آگے بڑھنے کے مواقع بھی فراہم کرتا ہے تاکہ ہر سٹوڈنٹ اپنے ٹیلنٹ کو نکھار سکے اور اعتماد کے ساتھ آگے بڑھے۔ 🚀

مزید بہترین ایکٹیوٹیز اور کمپٹیشنز کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیے۔ ✨



🔔 اہم اعلان!آج Edit Genius Institute میں ہماری مختلف Courses کی Demo Classes منعقد ہو رہی ہیں۔ 🎉🎨 Canva Graphic Design &...
05/09/2026

🔔 اہم اعلان!

آج Edit Genius Institute میں ہماری مختلف Courses کی Demo Classes منعقد ہو رہی ہیں۔ 🎉

🎨 Canva Graphic Design & Animation
🎵 TikTok Monetization
🎬 Mobile Video Editing
🤖 Artificial Intelligence

اپنی پسندیدہ کلاس ضرور جوائن کریں اور نئی Skills سیکھنے کے سفر کا آغاز کریں! 🚀✨

04/09/2026

پرومپٹ شئیر کرنے میں ہم تھوڑا لیٹ ہو گئے، لیکن حسبِ وعدہ اب پرومپٹ آپ سب کے ساتھ شئیر کیا جا رہا ہے۔ ✨

آپ لوگ تھوڑا ایکٹیو رہا کریں کیونکہ آج کے دور میں فزیکل ایجوکیشن کے ساتھ ساتھ آن لائن اسکلز سیکھنا بھی بہت ضروری ہو گیا ہے۔

جو لوگ صرف کانٹینٹ بنانا چاہتے ہیں، ان کے لیے ہمارے واٹس ایپ چینل پر بہت سارا مفید اور دلچسپ کانٹینٹ موجود ہے۔ 📚💻

لیکن جو لوگ سٹیپ بائے سٹیپ سیکھنا چاہتے ہیں اور باقاعدہ پیڈ سپورٹ کے ساتھ اپنی اسکلز کو بہتر بنانا چاہتے ہیں، ان کے لیے ہمارے نئے بیچ کا آغاز ہو رہا ہے۔ 🎓✨

داخلے اور مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
03198894770
👇 پرومپٹ کمنٹ سیکشن میں

🚨 ایک اور Viral اور Interesting Niche آپ سب کے ساتھ Share کی جا رہی ہے! 🔥🐶🤖Dear Students and Creators! ✨آج کل AI کی مدد ...
01/09/2026

🚨 ایک اور Viral اور Interesting Niche آپ سب کے ساتھ Share کی جا رہی ہے! 🔥🐶🤖

Dear Students and Creators! ✨

آج کل AI کی مدد سے بننے والی *Animal Story Videos* TikTok پر بہت تیزی سے attention حاصل کر رہی ہیں۔ خاص طور پر Cute Puppies، Emotional Stories اور چھوٹی چھوٹی دلچسپ کہانیاں لوگوں کو بہت پسند آ رہی ہیں۔
لیکن ایک بات آپ سب کو سمجھنا بہت ضروری ہے! 👇

یہ niche اچھی ہے، اس میں Scope بھی موجود ہے اور Viral ہونے کے مواقع بھی ہیں، مگر صرف کسی دوسرے Creator کی ویڈیوز دیکھ کر بالکل ویسی ہی Copy کرنا فائدہ مند نہیں ہوگا۔ ❌

اب اصل کامیابی اُن لوگوں کی ہوگی جو اس idea کو سمجھ کر اس میں اپنا کچھ Unique لائیں گے۔ 🔥

مثلاً:

🐶 اپنا ایک خاص Character بنائیں
📝 اس کا ایک Unique نام رکھیں
👕 اس کا اپنا Dressing Style ہو
📖 ہر Video میں Story آگے بڑھے
❤️ لوگوں کو Character کے ساتھ Emotionally Connect کروائیں

یعنی صرف Random AI Animal Videos بنانے کے بجائے اپنا *AI Character Storytelling Channel* بنایا جائے۔ 🚀

مثال کے طور پر ایک ہی Puppy Character کی زندگی پر مختلف Episodes بنائے جا سکتے ہیں:

✨ اس کی Struggle
✨ اس کی کامیابی
✨ اس کے دوست
✨ اس کی Family
✨ Funny Moments
✨ Emotional Stories
✨ Suspense اور دلچسپ حالات

اس طرح لوگ صرف ایک Video نہیں دیکھیں گے بلکہ اگلی کہانی دیکھنے کے لیے آپ کے Channel پر واپس آئیں گے۔ 🔥

✅ اس Niche کی Demand اچھی ہے
✅ Global Audience تک پہنچنے کا موقع موجود ہے
✅ Viral ہونے کے امکانات اچھے ہیں
✅ Competition موجود ہے اور بڑھ رہی ہے
✅ لیکن ابھی بھی نئے اور Creative لوگوں کے لیے جگہ موجود ہے

لہٰذا یہ وقت صرف Videos دیکھنے کا نہیں بلکہ *سمجھ کر کام کرنے کا ہے۔*

جو Students Free میں سیکھ رہے ہیں وہ بھی اس موقع سے فائدہ اٹھائیں، اور جو لوگ Proper طریقے سے AI، Prompt Writing اور ایسے Content Creation کو سیکھنا چاہتے ہیں، وہ بھی سنجیدگی سے اس Skill کو سیکھیں۔

⚠️ یاد رکھیں!

*AI سے Video بنانا اب Unique نہیں رہا، لیکن AI سے Unique Idea اور اپنی Story بنانا ابھی بھی آپ کو دوسروں سے الگ کر سکتا ہے۔* 💯

🎬 ویڈیو ایڈیٹنگ چیلنج | بچوں کے لیے زبردست ٹاسک 🎬اب وقت ہے اپنی ویڈیو ایڈیٹنگ کی مہارت دکھانے کا! اس چیلنج میں آپ کو دیے...
30/08/2026

🎬 ویڈیو ایڈیٹنگ چیلنج | بچوں کے لیے زبردست ٹاسک 🎬
اب وقت ہے اپنی ویڈیو ایڈیٹنگ کی مہارت دکھانے کا! اس چیلنج میں آپ کو دیے گئے مختلف ٹاپکس میں سے اپنی پسند کے ٹاپکس پر ویڈیوز تیار کرنی ہیں۔
📌 ٹاپکس:
1. Commercial Product Ad
2. Online Quran Academy Ad
3. School Ad
4. Digital Skills Academy Ad
5. Restaurant/Food Brand Ad
6. Clothing/Fashion Brand Ad
7. Real Estate Ad
8. Beauty Salon Ad
9. Mobile/Gadgets Ad
10. Discount/Sale Promotional Ad

🎯 ٹاسک کے اصول:
• ہر بچے نے 2 ویڈیوز جمع کروانی ہیں۔
• دونوں ویڈیوز مختلف کیٹیگریز پر ہونی چاہئیں۔
• ایک ہی ٹاپک پر بنائی گئی دو ویڈیوز شمار نہیں ہوں گی۔
• ویڈیو لازماً منتخب کیے گئے ٹاپک سے ریلیٹڈ ہونی چاہیے۔
• مثال کے طور پر اگر پہلی ویڈیو Online Quran Academy Ad پر ہے تو دوسری ویڈیو کسی دوسری کیٹیگری، جیسے Commercial Product Ad یا Clothing Brand Ad پر ہونی چاہیے۔
• دونوں ویڈیوز کی ایڈیٹنگ، کریئیٹو آئیڈیا، پریزنٹیشن, رئیل کلپس اے آئی کلپس کا استعمال کم سے کم ہو اور ٹاپک سے ریلیشن کو مدِنظر رکھتے ہوئے جائزہ لیا جائے گا۔
🛑 ایڈٹ جینئس اکیڈمی لوگو ضرور لگا ہونا چاہیے ، سٹوڈنٹس نیم اور ویڈیو کٹیگری بھی ایڈ ہو
🎁 Gifting:
بہترین پرفارمنس دینے والے بچوں کے لیے خصوصی گفٹس رکھے گئے ہیں:

🏆 Google Account Flow Course
مالیت: Rs. 3,000

🏆 TikTok Course
مالیت: Rs. 2,000

😍 Surprise Gift for 3rd winner
تو تیار ہو جائیں، اپنی بہترین ایڈیٹنگ اسکلز دکھائیں اور دونوں ویڈیوز میں اپنی کریئیٹوٹی کا کمال پیش کریں۔ ❤️🎬
*اہم نوٹ* وڈیو ریڈی کرنے کے بعد اپنے نام ، اپنی فیس بک آئیڈی اور اپنی دونوں وڈیو کے ساتھ
+923490012266
پر بھیجنی ہیں رولز کو فالو کرنا ہر صورت لازمی ہے ورنہ اپ کی وڈیو ریجیکٹ کر دی جائے گی
ٹاسک جمع کروانے کا آخری ٹائم 2 ستمبر بروز بدھ رات 10 بجے تک ہے اس کے بعد کسی کا پراجیکٹ قابلِ قبول نہیں ہو گا شکریہ

Address

Bilal Colony
Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Edit Genius posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Edit Genius:

Shortcuts

Share