03/04/2022
Mix Gernal knowledge
السلام و علیکم، مجھے امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہو گے
03/04/2022
موبائل کچھ منٹوں کے لیے بھی بند ہوجائے تو دم گھٹتا ہے
قرآن پاک ہفتوں بند پڑا رہے تو کوئی پرواہ نہیں
اللَّھُمَّ اَجِرنِی مِنَ النَّارِ😥
اے اللہ! ہمیں جہنم کی آگ سے بچا۔
آمین ثم آمین 🤲
کلمه
لااله الا الله محمدرسول الله
کا معنی کیا هې؟؟؟؟
*A SUMMARY OF HUMAN BIOLOGY*
1: Number of Bones *206*
2: Number of Muscles *639*
3: Number of Kidneys *2*
4: Number of Milk Teeth *20*
5: Number of Ribs *24 (12 pair)*
6: Number of Heart Chamber *4*
7: Largest artery *Aorta*
8: Normal blood pressure *120/80mmHg*
9: Ph of Blood *7.4*
10: Number of vertebrae in the Spine *33*
11: Number of vertebrae in the Neck *7*
12: Number of Bones in Middle Ear *6*
13: Number of Bones in Face *14*
14: Number of Bones in Skull *22*
15: Number of Bones in Chest *25*
16: Number of Bones in Arms *6*
17: Number of Muscles in Human Arm *72*
18: Number of Pumps in Heart *2*
19: Largest Organ *Skin*
20: Largest gland *Liver*
21: Biggest cell *female O**m*
22: Smallest cell *male S***m*
23: Smallest Bone *Stapes*
24: First transplanted Organ *Heart*
25: Average length of Small Intestine *7m*
26: Average length of Large Intestine *1.5m*
27: Average weight of new Born baby *2.6kg*
28: Pulse rate in One Minute *72 times*
29: Normal body temperature *37 C° (98.4 F°)*
30: Average Blood Volume *4 to 5 liters*
31: Life Span of RBC *120 days*
32: Life Span of WBC *10 to 15 days*
33: Pregnancy Period *280 days (40 week)*
34: Number of Bones in Human Foot *33*
35: Number of Bones in Each wrist *8*
36: Number of Bones in Hand *27*
37: Largest Endocrine gland *Thyroid*
38: Largest Lymphatic Organ *Spleen*
39: Largest part of Brain *Cerebrum*
40: Largest & Strongest Bone *Femur*
41: Smallest Muscle *Stapedius (Middle Ear)*
41: Number of Chromosome *46 (23 pair)*
42: Number of Bones in new Born baby *306*
43: Viscosity of Blood *4.5 to 5.5*
44: Universal Donor Blood Group *O*
45: Universal Recipient Blood Group *AB*
46: Largest WBC *Monocyte*
47: Smallest WBC *Lymphocyte*
48: Increase RBC count called *Polycethemia*
49: Blood Bank in the Body is *Spleen*
50: Non Nucleated Blood cell is *RBC*
51: RBC produced in the *Bone Marrow*
52: River of Life is Called *Blood*
53: Normal Blood Cholesterol level *250mg/dl*
54: Fluid part of Blood is *Plasma*
مایوسی اور نا امیدی گناہ ہے ہم پورے عظم ویقین اور اللہ تعالیٰ کی زات پر بھروسہ کرکے میدان میں کھڑے ہیں۔ لا تقنتوا من رحمت اللہ
Surat-ul-Baqara : Ayat No 185🌹
شَہۡرُ رَمَضَانَ الَّذِیۡۤ اُنۡزِلَ فِیۡہِ الۡقُرۡاٰنُ ہُدًی لِّلنَّاسِ وَ بَیِّنٰتٍ مِّنَ الۡہُدٰی وَ الۡفُرۡقَانِ ۚ فَمَنۡ شَہِدَ مِنۡکُمُ الشَّہۡرَ فَلۡیَصُمۡہُ ؕ وَ مَنۡ کَانَ مَرِیۡضًا اَوۡ عَلٰی سَفَرٍ فَعِدَّۃٌ مِّنۡ اَیَّامٍ اُخَرَ ؕ یُرِیۡدُ اللّٰہُ بِکُمُ الۡیُسۡرَ وَ لَا یُرِیۡدُ بِکُمُ الۡعُسۡرَ ۫ وَ لِتُکۡمِلُوا الۡعِدَّۃَ وَ لِتُکَبِّرُوا اللّٰہَ عَلٰی مَا ہَدٰىکُمۡ وَ لَعَلَّکُمۡ تَشۡکُرُوۡنَ ۔
رمضان وہ مہینہ ہے ، جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لیے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مشتمل ہے ، جو راہِ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق کھول کر رکھ دینے والی ہے ۔ لہٰذا اب سے جو شخص اس مہینے کو پائے ، اس پر لازم ہے کہ اس پورے مہینے کے روزے رکھے ۔ اور جو کوئی مریض ہو یا سفر پر ہو ، تو وہ دوسرے دنوں میں روزوں کی تعداد پوری کرے ۔ اللہ تمہارے ساتھ نرمی کرنا چاہتا ہے ، سختی کرنا نہیں چاہتا ۔ اس لیے یہ طریقہ تمہیں بتایا جا رہا ہے تاکہ تم روزوں کی تعداد پوری کر سکو اور جس ہدایت سے اللہ نے تمہیں سرفراز کیا ہے ، اس پر اللہ کی کبریائی کا اظہار و اعتراف کرو اور شکر گزار بنو ۔
During the month of Ramadan the Qur'an was sent down as a guidance to the people with Clear Signs of the true guidance and as the Criterion (between right and wrong). So those of you who live to see that month should fast it and whoever is sick or on a journey should fast the same number of other days instead. Allah wants ease and not hardship for you so that you may complete the number of days required magnify Allah for what He has guided you to and give thanks to Him.
شام ہونے پر بچوں کو باہر مت نکلنے دیں
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ ، أَخْبَرَنَا رَوْحٌ ، أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ ، قَالَ : أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : إِذَا كَانَ جُنْحُ اللَّيْلِ أَوْ أَمْسَيْتُمْ فَكُفُّوا صِبْيَانَكُمْ فَإِنَّ الشَّيَاطِينَ تَنْتَشِرُ حِينَئِذٍ فَإِذَا ذَهَبَتْ سَاعَةٌ مِنَ اللَّيْلِ فَحَلُّوهُمْ وَأَغْلِقُوا الْأَبْوَابَ ، وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَفْتَحُ بَابًا مُغْلَقًا ، قَالَ : وَأَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ ، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ نَحْوَ مَا أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ وَلَمْ يَذْكُرْ وَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ .
حضرتِ جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”جب رات کا اندھیرا شروع ہو یا ( آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا کہ ) جب شام ہو جائے تو اپنے بچوں کو اپنے پاس روک لیا کرو، کیونکہ شیاطین اسی وقت پھیلتے ہیں۔ البتہ جب ایک گھڑی رات گزر جائے تو انہیں چھوڑ دو، اور اللہ کا نام لے کر دروازے بند کر لو، کیوں کے شیطان کسی بند دروازے کو نہیں کھول سکتا، ابن جریج نے بیان کیا کہ مجھے عمرو بن دینار نے خبر دی کہ انہوں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے بالکل اسی طرح حدیث سنی تھی جس طرح مجھے عطاء نے خبر دی تھی، البتہ انہوں نے اس کا ذکر نہیں کیا کہ ”اللہ کا نام لو۔“
صحیح البخاری حدیث نمبر 3304
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Sahiwal