25/03/2026
Ghazali Public School Kamir
Admissions Open for New Session
We offer: • Highly Qualified & Experienced Staff
• Modern & Friendly Learning Environment
• Strong Focus on Character Building
• English Medium Education
• Weekly Tests & Progress Reports
• Extra Co-Curricular Activities
• Safe & Disciplined Atmosphere
📍 Limited Seats Available – Apply Now!
📞 Contact: 0306-6177605
From: Principal
Aamir Shahzad
23/03/2026
Build the Nation with Education 🇵🇰
👉 Join Ghazali Public School Kamir
👉 Admissions Open | Session 2026-27
04/10/2024
آقا تیرے آنے سے رنگ بدلا زمانے کا
23/04/2023
¤ غزالی پبلک ہائی اسکول اینڈ سکلز انسٹیٹیوٹ رجسٹرڈ اینڈ سائنس اکیڈمی¤
نیو سیکشن (2023-2024)تمام کلاسز کے داخلے جاری ہیں
» Play group to 8th
»Pre 9th
» 9th & 10th (Science & Arts)
» F.Sc ,I.Cs,I.Com,F.A, ADA / ADS
» Special Preparation of CADET COLLEGE Admission
» Diploma in Office Management
» Stenographer (shorthand + typing)
تمام مضامین کی ٹیوشن ایوننگ کلاسز رجسٹریشن اور داخلہ بھیجنے کی سہولت کی ساتھ
» ماہر اور تجربہ کار سٹاف کی زیرنگرانی
»والدین سے مکمل رابطہ
» طلباء و طالبات کی علیحدہ علیحدہ کلاسز
»نفسیاتی مسائل کا حل اخلاقی سرگرمیوں کا فروغ انفرادی کردار سازی
» ہر ایک پر یکساں توجہ
»روزانہ ہفتہ وار اور ماہانہ ٹیسٹ سیریز
»نا امید مایوس طلباء و طالبات کو عرصہ 3 سال سے کامیاب کروانے والی کمیر کی واحد اکیڈمی
» کیونکہ ہم محنت کرواتے ہیں اور تعلیم کو کاروبار نہیں عبادت سمجھتے ہیں
انشاءاللہ احساس ذمہ داری ہو تو کامیابی حاصل ہوتی ہے
رابطہ: ڈائریکٹر : پروفیسر ظفر حسین شاہ صاحب( ایم فل بیالوجی) گولڈ میڈلسٹ ایگریکلچر یونیورسٹی فیصل آباد
پرنسپل : انجینئر عامر شہزاد ( ایم۔ایس۔سی) 03066177605
آفتاب ناصر (BS IT)
غزالی پبلک ہائی اسکول اینڈ سکلز انسٹیٹیوٹ رجسٹرڈ اینڈ سائنس اکیڈمی (گورنمنٹ گرلز ہائیر سیکنڈری سکول و ممتاز فوٹو سٹیٹ والی گلی کمیر )
آگے فاروڈ کریں جزاک اللہ
2nd day eid Mubarak to all
17/04/2023
اے اللہ ہم تیرے بندے تو ہمارا اللہ تو ہمارا رازق یا اللہ آج کے بابرکت دن اور رات کی بابرکت گھڑیوں کا صدقہ تو میری امی جان کی کامل بخشش فرما اور ہمارے حلال رزق میں کشادگی برکتیں نازل فرما آمین
15/04/2023
بابا جی فرماتے ہیں کہ بیٹا ہر وہ رات لیلتہ القدر کی رات ہے جس رات کو آپ نے زندہ کر لیا مطلب اپنا رب راضی کرلیا
15/04/2023
Today's home work of 8th class my daughter ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
13/04/2023
خوشخبری ! اگر فلیکس ڈیزائن کرنے والوں نے لوٹ مار کا عزم کر ہی رکھا ہے تو پریشان نہ ہوں ہم آپ کو بہترین میڈیا میں فلیکس بنوا کے دیں گے اور وہ بھی آپ کی سوچ سے بھی کم ریٹ پر تو اپنے کاروبار اور دوکان سکول ،کالج یا کسی بھی قسم کی تشہیر کے لیے فلیکس بنوانے کیلئے ہم سے رابطہ کریں ❤️ رابطہ نمبر 03066177605 عامر شہزاد پرنسپل غزالی پبلک ہائی سکول اینڈ غزالی کمپیوٹر سکلز انسٹیٹیوٹ و سائنس اکیڈمی رجسٹرڈ❤️ کمیر رابطہ نمبر: 03017295872