Darul wahi Institute

Darul wahi Institute خواب کی تعبیر

20/09/2026

khwab mein daulat dekhne ki tabeer, khwab mein daulat dekhna, khwab mein mal o daulat dekhna, khwab mein dolat dekhne ki tabeer, khwab mein maal o dolat dekhne ki tabeer, khwab mein maal o dolat ki kasrat dekhne ki tabeer, khwab mein paise dekhna, khwab mein pani dekhne ki tabeer, khwab mein paise dekhna ki tabeer, khwab mein paise dete huye dekhna, khwab mein dolat dekhna, khwab mein maal o dolat dekhna, khwab mein raqam (dolat) dekhne ki tabeer, khwab mein haar dekhne ki tabeer, khwab mein dolat dekhna ki tabeer

03056438901

Khwab ki tabeer, khwab mein daulat, khwab mein paisa, khwab mein maal, khwab mein rizq, daulat milna, paisa milna, rizq mein izafa, rizq ki alamat, daulat ki alamat, paison ki nishani, khwab ki nishani, khwab ka matlab, khwab ki alamat, islamic dream meaning, islamic dream interpretation, dream meaning in urdu, dream interpretation in urdu, khwabon ki tabeer, tabeer e khwab, khwab aur tabeer, islamic khwab, achha khwab, good dream meaning, khwab mein ameer hona, khwab mein paisa dekhna, khwab mein daulat dekhna, khwab mein maal dekhna, khwab mein rizq dekhna, barkat, rizq mein barkat, halal rizq, Allah ka fazal, daulat ki khabar, rizq ki khabar, paison ki khabar, khwab ki haqeeqat, khwab ki tafseer, khwab ki tabeer urdu, islamic information, islamic knowledge, dream signs, dream symbols, khwab ki alamat, daulat ka khwab, paisa ka khwab, rizq ka khwab, maal o daulat, khwab mein barkat.

20/09/2026

Kya jinon ke liye zibah karne wale ki tauba ke baghair koi amal qabool nahi hota?

ke liye karne wale ki ke baghair koi amal qabool nahi hota?

جن کے لئے ذبح کرنا اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ساتھ شرک ہے، اگر ایسا کرنے والا توبہ کے بغیر مر گیا تو وہ ابدی جہنمی ہو گا کیونکہ شرک کے ساتھ کوئی عمل قبول نہیں ہوتا، ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
﴿وَلَوْ أَشْرَكُوا لَحَبِطَ عَنْهُم مَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ﴾ (الأنعام/۸۸)
"اور اگر وہ لوگ (یعنی انبیاء بھی) شرک کرتے تو جو عمل وہ کرتے تھے، سب ضائع ہو جاتے۔"
اللہ تعالیٰ کا یہ وعدہ ہے کہ وہ گناہوں کو معاف فرما کر اس کی برائیوں کو نیکیوں میں تبدیل کر دے گا۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:
سورہ انعام آیت نمبر 88

Please subscribe our channel thanks for watching content number 0305 6438901

19/09/2026

‎اچھا رشتہ آیا ہے؟ یہ غلطی رشتہ خراب کر سکتی ہے!

سوال:… میں اپنی مشکل کا حل چاہتی ہوں کہ میں ۲۴ سال کی عمر کو پہنچ چکی ہوں۔ ایک نوجوان نے میرے رشتہ کے لیے پیش رفت کی۔ وہ جامعہ کی تعلیم مکمل کر چکا ہے اور دیندار خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ میرے باپ نے اس بات پر موافقت کی۔ میرے باپ نے ایک مجلس میں مجھے حاضر ہونے کو کہا تا کہ میں اس نوجوان کو دیکھ لوں اور وہ مجھے دیکھ لے۔ میں نے اسے پسند کر لیا اور اس نے مجھے پسند کر لیا۔ میں جانتی تھی کہ ہمارے دین حنیف میں اس بات پر نص موجود ہے کہ میں اسے دیکھ لوں اور وہ مجھے دیکھ لے۔ جب میری والدہ کو معلوم ہوا کہ وہ نوجوان دیندار خاندان سے تعلق رکھتا ہے تو اس نے اس نوجوان پر اور میرے والد پر دنیا کھڑی کر دی اور قسم کھا لی کہ جو بھی صورت میں اس کام کو نہ ہونے دوں گی۔ میرے والد نے اس کے ساتھ بہتیرے جتن کیے لیکن سب بے سود… کیا میرے لیے یہ حق ہے کہ میں شرع سے مطالبہ کروں کہ وہ میرے معاملہ میں دخل اندازی کرے؟ (مولوۃ۔ ح۔ع)
جواب:… اگر فی الواقع وہی بات ہے جس کا سائلہ نے ذکر کیا ہے تو اس کی ماں کو اس معاملہ میں اعتراض کا کوئی حق نہیں۔ بلکہ یہ بات اس پر حرام ہے اور اے سائلہ! اس معاملہ میں تم پر اپنی ماں کی اطاعت لازم نہیں۔ کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے:
((انما الطاعۃ فی المعروف))
’’اطاعت صرف معروف کاموں میں ہے۔‘‘
اور ایسے منگنی والے کو جو کفو ہو، رد کرنا معروف کام نہیں بلکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
((اذا خَطَبَ الیکُم مَنْ تَرْضَوْنَ دینَہ وخُلُقَہ فزوِّجُوہ، الاَّ تَفعَلُوا؛ تَکُنْ فتنۃٌ في الارضِ وفسادٌ کبیرٌ))
’’جب کوئی شخص تمہیں منگنی کے لیے کہے جس کے دین اور اخلاق تمہیں پسند ہوں تو اس سے شادی کر دو۔ اگر ایسا نہ کرو گے تو ملک میں فتنہ اور بہت بڑا فساد بپا ہو جائے گا۔‘‘
اور اگر آپ کو یہ معاملہ شرعی عدالت میں لے جانا پڑے تو اس میں بھی آپ پر کوئی تنگی نہیں۔
#رشتہ #اچھارشتہ #مناسبرشتہ #شادی #نکاح #رشتےکیبات ‎ Part 7

#رشتہ #اچھارشتہ #مناسبرشتہ #شادی #نکاح #رشتےکیبات ‎ Part 6

#رشتہ #اچھارشتہ #مناسبرشتہ #شادی #نکاح #رشتےکیبات ‎ Part 5

#رشتہ #اچھارشتہ #مناسبرشتہ #شادی #نکاح #رشتےکیبات ‎ Part 4

#رشتہ #اچھارشتہ #مناسبرشتہ #شادی #نکاح #رشتےکیبات ‎ Part 3

#رشتہ #اچھارشتہ #مناسبرشتہ #شادی #نکاح #رشتےکیبات ‎ Part 2

#رشتہ #اچھارشتہ #مناسبرشتہ #شادی #نکاح #رشتےکیبات ‎ Part 1

19/09/2026

اچھا رشتہ آیا ہے؟ یہ غلطی رشتہ خراب کر سکتی ہے!

#رشتہ #اچھارشتہ #مناسبرشتہ #شادی #نکاح #رشتےکیبات

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Darul wahi Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category