درویش نگری

درویش نگری Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from درویش نگری, School, 185-9L A, Sahiwal.

31/08/2025
28/08/2025

🤔🤔🤔
مرزا جہلمی کی گرفتاری پر جو
دفعات بتائی جا رہی ہے وہ اس کے جرم کے مطابق ناکافی ہے

اس کی بے شمار گستاخیاں،اور دینی مسلمات کے خلاف ہذیان گوئی ریکارڈ پر موجود ہیں,

اس کی شاطرانہ چال و زبان سے اولیاء اللہ محفوظ ہیں نہ مقدس شخصیات،نہ صحابہ کرام محفوظ ہیں اور نہ ہی امام الانبیاء خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ،

عالم اسلام کے تمام مسلمانوں اور ملک پاکستان کی تمام کرسچین کمیونٹی کا متفق مطالبہ ہے کہ اس کے خلاف 295C, 298A, 153A PPP PECA
لگائی جائیں ،تاکہ “فتنے” کا بروقت سد باب ہوسکے،

26/08/2025

جہلمی دجال کو دجال کہنے پر جہلمی مرزئی یوں تڑپ رہے ہیں جیسے انہوں نے کلمہ اس کے نام کا پڑھا ہو العیاذ باللہ تعالیٰ #@

ضروری اعلانمیرا کوی بھی فیس بک کا دوست اگر انجنئیر مرزا کو سپورٹ کرتا ہے یا سننے والا ہے تو آج کے بعد میرا اس دوست سے کو...
26/08/2025

ضروری اعلان
میرا کوی بھی فیس بک کا دوست اگر انجنئیر مرزا کو سپورٹ کرتا ہے یا سننے والا ہے تو آج کے بعد میرا اس دوست سے کوئ تعلق نہیں

16/08/2024
22/02/2024
18/02/2024

Address

185-9L A
Sahiwal
185-9L

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when درویش نگری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to درویش نگری:

Shortcuts

Share

Category