Saqlain Raza Chemistry lectures

Saqlain Raza Chemistry lectures Learn chemistry with conceptual approach. Chemistry is a love. Chemistry is a fun so feel it.

بیروزگار نوجوان اور سرکاری؛ پرائیویٹ سکولوں اور کالجوں کے اساتذہ  متوجہ ہوں ۔آپ سرکاری نوکری کی تلاش میں ہں یا آپ نے بڑی...
30/08/2022

بیروزگار نوجوان اور سرکاری؛ پرائیویٹ سکولوں اور کالجوں کے اساتذہ متوجہ ہوں ۔

آپ سرکاری نوکری کی تلاش میں ہں یا آپ نے بڑی محنت کے بعد نوکری حاصل کر لی یے۔ لیکن ایک لگی بندھی تنخواہ میں گزارہ مشکل ہے۔

مہنگائی نے بھی بڑھنا ہی ہے۔ آپ کے سکیل کی طرح رکے نہیں رہنا

نہ ہی اخراجات نے آپ کے طالبعلموں کی طرح آنے کی اجازت مانگنی ہے

اس سب کا آئیڈیل حل ہم آپ کو دے رہے ہیں

جو کام دن میں سکول یا کالج میں کرتے ہیں
یہی فزکس، کیمسٹری بیالوجی میتھس، اردو، انگلش جو آپ کو ازبر ہے

وہی گھر آکر کچھ دیر بچوں کو پڑھائیں اور ڈالرز میں فیس لیں

جی ہاں جناب!

امریکہ کینیڈا برطانیہ آسٹریلیا یو اے ای سے بچے آپ کی آن لائن ٹیوشنز لیں گے۔

گھنٹے، دو گھنٹے کی کلاس کے بہت اچھے پیسے مل جاتے ہیں

مگر ایسے بچوں یا ان کے والدین سے رابطہ کیسے ہو؟

آپ کو مکمل رہنمائی ہم فراہم کریں گے

کن ویب سائٹس پر کیسے پروفینشل پروفائل بنانا ہے؟

پروفائل اپروو اور Optimize کیسے ہوگا؟

آپ کیسے کام کریں گے ؟

پیسے آپ کے اکاؤنٹ میں کیسے آئیں گے؟

یہ سب سیکھ کر آپ آن لائن ٹیوٹر بن جائیں

ہمارےآنلائن ٹیوٹر کورس کے بیچ 1 کا آغاز 7 سپتمبر سے ہو رہا ہے

رجسٹریشن کے لئے ہم سےwhatsapp یا کال پر رابطہ کریں ثقلین رضا 03065531714

ہماری ٹیم آپ کو مکمل تفصیلات فراہم کردے گی۔

نوٹ: نوکری کے ساتھ ساتھ آن لائن ڈالر کمانے کا یہ سنہری موقع ہے۔اپنے وقت کا بہتر استعمال کریں ۔ آن لائن ٹیوٹر بنیں

15/08/2022
30/07/2022

Important annoucement
FSC 1st year and 2nd year classes starts from ist august 2022
Timing 3 pm to 6 pm
Under supervison of
Saqlain raza
Mphil Chemistry
Address
House no 5 session staff colony Sahiwal near five ways chowk
Contact 03065531714

Ist year chemistry short questions guess.All punjab boardsPrepared by Saqlain raza
02/07/2022

Ist year chemistry short questions guess.
All punjab boards
Prepared by Saqlain raza

Biology pairing scheme 2022
08/04/2022

Biology pairing scheme 2022

9th pairing scheme
27/06/2021

9th pairing scheme

15/01/2021

Paper Pattern 2nd Year Physics 2021
➡️Q.No.1: MCQs
Ch.12,14,15, 16,18,19,21 (2 MCQ from each)
Ch.13,17,20 (1 MCQ from each)
➡Short Questions
Q.No. 2
Ch.12,14,15 (4 each)
Attempt any 8
Q.No. 3
Ch.13,16,17,18 (3 each)
Attempt any 8
Q.No.4
Ch.19,20,21 (3, 2 , 4)
Attempt any 6
➡Long questions
Attempt any three
Q.No.5. Ch. 12 +13
Q.No.6. Ch. 14 +15
Q.No.7. Ch. 16 +18
Q.No.8. Ch. 17+ 21
Q.No.9. Ch. 19+20

Address

Sahiwal

Telephone

03065531714

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqlain Raza Chemistry lectures posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category